صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 116
صحیح مسلم جلد چهاردهم 116 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَافْرُجْ لَنَا مَا بَقِيَ فَفَرَجَ ہمارے لئے ( مزید ) کشادگی پیدا فرمادے۔چنانچہ اللَّهُ مَا بَقِيَ وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَعَبْدُ اللہ نے ان کے لئے ( مزید ) کشادگی پیدا فرما دی۔بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ تب تیسرے نے عرض کیا اے اللہ ! میں نے ایک أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ح و حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ شخص کو ایک فرق چاول کی اجرت پر مز دور رکھا تھا۔سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ ح و جب اس نے اپنی مزدوری پوری کر لی تو اس نے کہا حَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفِ کہ مجھے میرا حق دے دو۔میں نے اس کے سامنے الْبَجَلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَرَقَبَةُ اس کا ایک فرق (چاول ) رکھ دیا لیکن اس نے اس کو بْن مَسْقَلَةَ ح و حَدَّثَنِي زَهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَحَسَن نہ لیا۔میں اس چاول کو کاشت کرتا رہا یہانتک کہ میں الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا نے اس کی بدولت گائیاں اور ان کے چروا ہے جمع کر يَعْقُوبُ يَعْنُونَ ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي لئے پھر وہ میرے پاس آیا اور کہا کہ اللہ سے ڈرو اور نْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ كُلُّهُمْ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ منْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ میرے حق میں کمی مت کرو۔میں نے کہا کہ جاؤ ، یہ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى ه وَسَلَّمَ بِمَعْنَى سب گائیاں اور اس کے چرواہے لے جاؤ۔اس پر حديث أَبي ضَمْرَة عَنْ مُوس مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ اس نے کہا اللہ سے ڈرو اور مجھ سے مذاق نہ کرو۔میں وَزَادُوا فِي حَدِيثِهِمْ وَخَرَجُوا يَمْشُونَ وَفِي ا يَمْشُونَ وَفِي نے کہا کہ میں تم سے مذاق نہیں کر رہا۔یہ گائیاں اور حَدِيثِ صَالِحٍ يَتَمَاشَوْنَ إِلَّا عُبَيْدَ اللَّهِ فَإِنَّ فِي ان کے چرواہے لے جاؤ۔پس وہ ان کو اپنے ساتھ حَدِيثِهِ وَخَرَجُوا وَلَمْ يَذْكُرُ بَعْدَهَا شَيْئًا لے کر چلا گیا۔پس (اے اللہ!) اگر تو جانتا ہے کہ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ التَمِيمِيُّ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ میں نے یہ حض تیری رضا جوئی کے لئے کیا ہے تو جورہ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بِهْرَامَ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ گیا ہے اس کو بھی ہمارے لئے کھول دے۔چنانچہ قَالَ ابْنُ سَهْل حَدَّثَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا أَبُو اللہ نے باقی ماندہ بھی کھول دیا۔الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي ایک روایت میں وَخَرَجُوا يَمْشُونَ اور ایک فرق: ایک پیمانہ ہے جو قریبا 9 سیر کا ہوتا ہے مگر یہ مد نظر رہے کہ یہ پیمانے مختلف علاقوں اور مختلف زمانوں میں کم و بیش مقدار میں استعمال ہوتے رہے ہیں۔