صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 114 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 114

صحیح مسلم جلد چهاردهم 114 كِتَابُ التوبة توبہ کی کتاب كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار [27]1: بَاب : قِصَّةُ أَصْحَابِ الْغَارِ الثَّلَاثَةِ وَالتَّوَسُّلِ بِصَالِحِ الْأَعْمَالِ باب : تین غار والوں کا قصہ اور نیک اعمال کے وسیلہ سے مدد چاہنا 4912{100} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ 4912 : حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ الْمُسَيَّيُّ حَدَّثَنِي أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ أَبَا رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ تین آدمی جارہے تھے کہ ضَمْرَةَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ انہیں بارش نے آلیا۔انہوں نے پہاڑ کے ایک غار اللَّهِ بْن عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں پناہ لی۔اتنے میں ان کے غار کے منہ پر پہاڑ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ بَيْنَمَا ثَلَاثَةُ نَفَرٍ يَتَمَشَّوْنَ أَخَذَهُمُ سے ایک چٹان گری اور اس کو ان پر بند کر دیا۔انہوں الْمَطَرُ فَأَوَوْا إِلَى غَارِ فِي جَبَلٍ فَانْحَطَّتْ عَلَی نے ایک دوسرے سے کہا کہ تم اپنے اپنے اعمال فَمِ غَارِهِمْ صَحْرَةً مِنَ الْجَبَلِ فَالطَبَقَت صالحہ پر نظر کرو جو تم نے محض اللہ کے لئے کئے ہوں۔عَلَيْهِمْ فَقَالَ بَعْضُهُمْ لِبَعْض الظُرُوا أَعْمَالاً پھر ان کے واسطہ سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرو۔امید عَمِلْتُمُوهَا صَالِحَةٌ لِلَّهِ فَادْعُوا اللَّهَ تَعَالَى بِهَا ہے کہ اللہ اس ( چٹان ) کو تم سے دور کر دے۔چنانچہ لَعَلَّ اللَّهَ يَفْرُجُهَا عَنْكُمْ فَقَالَ أَحَدُهُمْ اللَّهُمَّ إِنَّهُ ان میں سے ایک نے عرض کیا اے اللہ ! میرے بہت كَانَ لِي وَالِدَانِ شَيْخَانِ كَبِيرَانِ وَامْرَأَتِي وَلِيَ بوڑھے والدین اور میری بیوی اور میرے چھوٹے صِبْيَةٌ صِغَارٌ أَرْعَى عَلَيْهِمْ فَإِذَا أَرَحْتُ عَلَيْهِمْ چھوٹے بچے تھے۔جن کی خاطر میں بکریاں چرایا کرتا حَلَبْتُ فَبَدَأَتُ بِوَالِدَيَّ فَسَقَيْتُهُمَا قَبْلَ بَنِيَّ تھا۔بکریاں چرا کر انکے پاس واپس آتا تو ( بکریوں وَأَنَّهُ نَأَى بِي ذَاتَ يَوْمِ الشَّجَرُ فَلَمْ آتِ حَتَّی کا دودھ دوہتا اور اپنے والدین سے شروع کرتا أَمْسَيْتُ فَوَجَدْتُهُمَا قَدْ نَامَا فَحَلَبْتُ كَمَا اور اپنے بچوں سے پہلے اُن دونوں کو دودھ پلاتا۔كُنْتُ أَخْلُبُ فَجِنْتُ بِالْحِلَابِ فَقُمْتُ عِنْدَ ایک دن درختوں کے لئے میں دور چلا گیا اور جب 4912 : تخريج : بخاری کتاب البیوع باب اذا اشترى شيئًا لغيره۔۔۔2215 كتاب الاجارة باب من استاجر اجيراً فترك اجره 2272 كتاب الحرث والمزارعة باب اذا زرع بمال قوم بغير اذنهم 2233 كتاب حديث الانبياء باب حديث الغار 3465 كتاب الادب باب اجابة دعاء من بر والديه 5974 ابو داؤد كتاب البيوع باب فى الرجل يتجر في۔۔۔3387