صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 99 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 99

صحیح مسلم جلد چهاردهم 99 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار [19]19: بَاب : التَّسْبِيحُ أَوَّلَ النَّهَارِ وَعِنْدَ النَّوْمِ باب دن کے ابتدائی حصہ میں اور سوتے وقت تسبیح کرنا 4891(79) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَمْرُو 4891 حضرت جویریہ بیان فرماتی ہیں کہ نبی علی النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِابْنِ أَبِي عُمَرَ ان کے پاس سے صبح کے وقت) جب آپ نے قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّد بْن عَبْدِ صبح کی نماز پڑھی۔باہر تشریف لے گئے جبکہ وہ ابھی الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ اپنی مسجد میں موجود تھیں۔پھر آپ واپس چاشت کا عَبَّاسٍ عَنْ جُوَيْرِيَةَ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وقت ہو جانے کے بعد تشریف لائے تو وہ (وہیں) وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ عِنْدِهَا بُكْرَةً حِينَ صَلَّی بیٹھی ہوئی تھیں۔آپ نے فرمایا کہ تم اسی حال میں ہو الصُّبْحَ وَهِيَ فِي مَسْجِدِهَا ثُمَّ رَجَعَ بَعْدَ أَنْ جس میں میں تمہیں چھوڑ گیا تھا۔انہوں نے عرض أَصْحَى وَهِيَ جَالِسَةٌ فَقَالَ مَا زِلْتِ عَلَى کیا جی ہاں۔اس پر نبی ﷺ نے فرمایا کہ میں نے الْحَالِ الَّتِي فَارَقْتُكِ عَلَيْهَا قَالَتْ نَعَمْ قَالَ تمہارے پاس سے جانے کے بعد چار کلمات النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ قُلْتُ بَعْدَك تین مرتبہ کہے ہیں اگر میرے ان کلمات کا ان سے أَرْبَعَ كَلِمَاتٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ لَوْ وَزِنَتْ بِمَا قُلْتِ وزن کیا جائے جو آج تم نے کہا تو وہ ضرور بھاری مُنْذُ الْيَوْمِ لَوَزَنَتْهُنَّ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ ہوں گے (وہ کلمات یہ ہیں ) پاک ہے اللہ اور اپنی عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ حمد کے ساتھ، اپنی مخلوق کی تعداد کے برابر جیسے وہ كَلِمَاتِهِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو چاہے اور اپنے عرش کے وزن کے برابر اور اپنے كُرَيْب وَإِسْحَقُّ عَنْ مُحَمَّد بْن بشر عَن مسعر کلمات کی روشنائی کے برابر۔حضرت ابن عباس عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي رِشْدِينَ روایت کرتے ہیں کہ ام المؤمنین حضرت جویریہ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ عَنْ ريَةَ قَالَتْ مَرَّ بِهَا رَسُولُ نے فرمایا کہ رسول اللہ ہے اس وقت آپ کے پاس اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ صَلَّى صَلَاةَ سے گذرے جب آپ نے صبح کی نماز پڑھی یا صبح کی الْغَدَاةِ أَوْ بَعْدَ مَا صَلَّى الْغَدَاةَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ غَيْرَ نماز پڑھ لینے کے بعد۔باقی روایت پہلی روایت کی " 4891 : تخریج : ترمذى كتاب الدعوات باب في دعاء النبي مال 3555 نسائی کتاب السهو نوع آخر من عدد التسبيح 1352 ابن ماجه كتاب الادب باب فضل التسبيح 3808