صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 100 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 100

صحیح مسلم جلد چهاردهم 100 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار أَنَّهُ قَالَ سُبْحَانَ الله عَدَدَ خَلْقه سُبْحَانَ الله طرح ہے مگر آپ نے فرمایا پاک ہے اللہ اپنی مخلوق کی رِضَا نَفْسِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ زِنَةَ عَرْشِهِ سُبْحَانَ تعداد کے مطابق۔پاک ہے جیسے وہ چاہے۔پاک ہے الله مِدَادَ كَلِمَاته[6914,6913] اللہ اپنے عرش کے وزن کے برابر ، پاک ہے اللہ اپنے کلمات کی روشنائی کے برابر۔عن الله 4892 80} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4892 : حضرت علیؓ نے بیان فرمایا کہ حضرت فاطمہ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ نے چکی چلانے سے اپنے ہاتھ میں تکلیف کی شکایت حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةٌ۔کی اور نبی ﷺ کے پاس کچھ قیدی آئے تھے تو وہ الْحَكَمِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى حَدَّثَنَا عَلِيٌّ (حضور کی طرف) گئیں اور آپ کو نہ پایا۔آپ أَنَّ فَاطِمَةَ اشْتَكَتْ مَا تَلْقَى مِنَ الرَّحَى فِي يَدِهَا حضرت عائشہ سے ملیں اور (ان کو) بتایا۔جب وَأَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبِّي فِي ﷺ تشریف لائے تو حضرت عائشہ نے نبی فَانْطَلَقَتْ فَلَمْ تَجِدْهُ وَلَقِيَتْ عَائِشَةَ فَأَخْبَرَتْهَا حضرت فاطمہ کے اپنے ہاں آنے کا بتایا۔(حضرت علیؓ فَلَمَّا جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ کہتے ہیں ) تو نبی ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے عَائِشَةُ بِمَجِيءِ فَاطِمَةَ إِلَيْهَا فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى جبکہ ہم اپنے بستروں پر لیٹ چکے تھے۔ہم کھڑے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْنَا وَقَدْ أَخَذْنَا مَضَاجِعَنَا ہونے لگے تو آپ نے فرمایا کہ اپنی جگہوں پر ٹھہرے فَذَهَبْنَا تَقُومُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رہو۔پھر آپ ہمارے درمیان بیٹھ گئے یہانتک کہ عَلَى مَكَانِكُمَا فَقَعَدَ بَيْنَنَا حَتَّى وَجَدْتُ بَرْدَ میں نے آپ کے قدموں کی ٹھنڈک اپنے سینہ پر قَدَمِهِ عَلَى صَدْرِي ثُمَّ قَالَ أَلَا أَعَلِّمُكُمَا خَيْرًا محسوس کی۔آپ نے فرمایا کیا میں تم دونوں کو اس مِمَّا سَأَلْتُمَا إِذَا أَخَذْتُمَا مَضَاجِعَكُمَا أَنْ تُكَبِّرا سے بہتر بات نہ بتاؤں جو تم نے مانگا ہے وہ یہ ہے کہ اللَّهَ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ وَتُسَبِّحَاهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ جب تم دونوں اپنے بستروں پر لیٹو تو چونتیس 34 وَتَحْمَدَاهُ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكُمَا مِنْ مرتبہ اللہ اکبر کہو، تخمیس 33 دفعہ سبحان اللہ کہو اور على قلبه 4892 : اطراف : مسلم كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب التسبيح أول النهار وعند النوم 4893 تخریج : بخاری کتاب فرض الخمس باب الدليل على ان الخمس لنوائب رسول الله۔۔۔3113 كتاب فضائل اصحاب النبي علي باب مناقب على بن ابى طالب القرشي الهاشمي 3705 كتاب النفقات باب عمل المرأة في بيت زوجها 5361 باب خادم المرأة 5362 كتاب الدعوات باب التكبير والتسبيح عند المنام 6318 ترمذى كتاب الدعوات باب ما جاء في التسبيح والتكبير۔۔۔3408 ، 3409 ابوداؤد كتاب الخراج والامارة والفيء باب فى بيان مواضع قسم الخمس۔۔۔2988۔كتاب الادب باب في التسبيح عند النوم 5062