صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 83
صحیح مسلم جلد سیزدهم 83 کتاب فضائل الصحابة فَبَكَيْتُ ثُمَّ سَارَّنِي فَأَخْبَرَنِي أَنِّي أَوَّلُ مَنْ میں بات کی تو مجھے بتایا کہ آپ کے خاندان میں سب يَتْبَعُهُ مِنْ أَهْلِهِ فَضَحِكْتُ [6312] سے پہلے میں آپ سے ملوں گی اس پر میں ہنس پڑی۔4473{98) حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ :4473 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ نبی علیہ کی فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ ازواج مطہرات حضور کے پاس تھیں۔ایک بھی غیر فِرَاسٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ حاضر نہیں تھی۔حضرت فاطمہ چلتی ہوئی آئیں۔آپ قَالَتْ كُنَّ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے چلنے کا انداز رسول اللہ علیہ کے چلنے کے انداز وَسَلَّمَ عِنْدَهُ لَمْ يُغَادِرُ مِنْهُنَّ وَاحِدَةً سے مختلف نہ تھا۔جب حضور نے انہیں دیکھا تو انہیں فَأَقْبَلَتْ فَاطِمَةُ تَمْشِي مَا تُخْطِئُ مِشْيَتُهَا مرحبا کہا اور فرمایا خوش آمدید میری بیٹی ! پھر انہیں اپنے مِنْ مِشْيَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دائیں طرف یا بائیں طرف بٹھا یا پھر ان سے سرگوشی کی وَسَلَّمَ شَيْئًا فَلَمَّا رَآهَا رَحْبَ بِهَا فَقَالَ جس پر حضرت فاطمہ بہت روئیں۔جب آپ نے مَرْحَبًا بِابْنَتِي ثُمَّ أَجْلَسَهَا عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ ان کی تکلیف دیکھی تو دوسری مرتبہ ان سے سرگوشی شِمَالِهِ ثُمَّ سَارَّهَا فَبَكَتْ بُكَاءً شَدِيدًا فَلَمَّا کی۔اس پر وہ ہنس پڑیں۔وہ ( حضرت عائشہ) فرماتی رَأَى جَزَعَهَا سَارَّهَا الثَّانِيَةَ فَضَحِكَتْ ہیں میں نے فاطمہ سے کہا کہ رسول اللہ فَقُلْتُ لَهَا حَصَّكَ رَسُولُ الله صَلَّى الله نے اپنی ازواج مطہرات کی موجودگی میں خاص تم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَيْنِ نِسَائِهِ بِالسَّرَارِ ثُمَّ أَنْتِ سے سرگوشی کی ، پھر بھی تم روتی ہو۔رسول اللہ علی تَبْكِينَ فَلَمَّا قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے تم سے کیا فرمایا ہے ؟ حضرت فاطمہ نے کہا کہ وَسَلَّمَ سَأَلْتُهَا مَا قَالَ لَكَ رَسُولُ الله صَلَّی میں رسول الله علی کا راز افشاء نہ کروں گی۔وہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ مَا كُنتُ أُفْشي عَلَى ( حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِرَّهُ کی وفات ہوگئی۔میں نے کہا کہ میں تمہیں قسم دیتی قَالَتْ فَلَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ہوں کیونکہ میرا جو تم پر حق ہے اس کی وجہ سے تم خانه ای کرد صال الله 4473 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب فضائل فاطمة بنت النبي 4472 ، 4474 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3623 ، 3624 ، 3625 ، 3626 كتاب فضائل اصحاب النبي بباب مناقب قرابة رسول الله فال 3716،3715 كتاب المغازی باب مرض النبى الله ووفاته 4433 كتاب الاستئذان باب من ناجي بين يدى الناس 6258 ترمذى كتاب المناقب باب ما جاء في فضل فاطمة 3872 ابن ماجه كتاب الجنائز باب ماجاء في ذكر مرض رسول الله له 1621 المواد