صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 82 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 82

صحیح مسلم جلد سیزدهم 82 88 کتاب فضائل الصحابة فَاطِمَةَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ مُضْغَةٌ مِنِّي وَإِنَّمَا أَكْرَهُ اس نے مجھ سے جو بات کی اسے سچ کر دکھایا اور یقیناً أَنْ يَفْتِتُوهَا وَإِنَّهَا وَاللَّهِ لَا تَجْتَمِعُ بِنْتُ فاطمہ تو میرے جسم کا حصہ ہے۔میں پسند نہیں کرتا رَسُولِ اللَّهِ وَبِنْتُ عَدُوٌّ اللَّهِ عِنْدَ رَجُلٍ کہ وہ اسے مصیبت میں مبتلا کریں اور خدا کی قسم ! وَاحِدٍ أَبَدًا قَالَ فَتَرَكَ عَلِيُّ الْخِطْبَةَ وحَدَّثَنِيهِ الله کے رسول علی کی بیٹی اور اللہ کے دشمن کی بیٹی أَبُو مَعْنِ الرَّقَاشِيُّ حَدَّثَنَا وَهَبْ يَعْنِي ابْنَ ایک آدمی کے ہاں کبھی جمع نہیں ہو سکتیں۔راوی کہتے جَرِيرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّعْمَانَ يَعْنِي ابْنَ ہیں پھر حضرت علی نے اس پیغام نکاح کو ترک رَاشِدٍ يُحَدِّثُ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ کر دیا۔نَحْوَهُ [6311,6310] 4472{97} حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزاحِمٍ 4472 عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ سَعْدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی صاحبزادی عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ فاطمہ کو بلایا اور ان سے کوئی سرگوشی کی۔اس پر فاطمہ حَرْب وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ رو پڑیں، آپ نے پھر ان سے سرگوشی کی۔تو وہ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِيهِ أَنْ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ (فاطمه) ہنس پڑیں حضرت عائشہ کہتی ہیں میں نے أَنْ عَائِشَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ فاطمہ سے پوچھا وہ کیا بات ہے جو رسول اللہ علے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا فَاطِمَةَ ابْنَتَهُ فَسَارَّهَا فَبَكَتْ نے تمہارے کان میں کہی تو تم رو پڑیں پھر جب ثُمَّ سَارَّهَا فَضَحِكَتْ فَقَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ تمہارے کان میں (کوئی) بات کہی تو تم ہنس لفَاطِمَةَ مَا هَذَا الَّذِي سَارَّك به رَسُولُ الله پڑیں۔حضرت فاطمہ نے کہا کہ آپ نے میرے کان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَكَيْتِ ثُمَّ سَارَّكِ میں بات کہی تو آپ نے مجھے اپنی وفات کی خبر دی، فَضَحِكْتِ قَالَتْ سَارَّنِي فَأَخْبَرَنِي بِمَوْتِهِ اس پر میں رو پڑی۔پھر آپ نے میرے کان صلى الله 4472 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب فضائل فاطمة بنت النبي ب 4473 ، 4474 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3623 ، 3624 ، 3625 ، 3626 كتاب فضائل اصحاب النبي صلى الله باب مناقب قرابة رسول الله 3715 ، 3716 كتاب المغازی باب مرض النبي ووفاته 4433 كتاب الاستئذان باب من ناجی بين يدى الناس 6258 ترمذى كتاب المناقب باب ما جاء في فضل فاطمة 3872 ابن ماجه كتاب الجنائز باب ماجاء في ذكر على الله مرض رسول الله الا الله 1621