صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 84 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 84

صحیح مسلم جلد سیزدهم 84 کتاب فضائل الصحابة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ عَزَمْتُ عَلَيْكَ بِمَا لِي مُجھے بتاؤ گی کہ رسول اللہ ﷺ نے تمہیں کیا فرمایا عَلَيْكِ مِنَ الْحَقِّ لَمَا حَدَّثْتني مَا قَالَ لَكَ تھا؟ انہوں نے کہا ہاں اب بتائے دیتی ہوں۔جب رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ پہلی بار آپ نے میرے کان میں بات کی تو مجھے بتایا أَمَّا الْآنَ فَنَعَمْ أَمَّا حِينَ سَارَّنِي فِي الْمَرَّةِ کہ جبرائیل ہر سال آپ کے ساتھ ایک بار قرآن کا الْأُولَى فَأَخْبَرَنِي أَنَّ جِبْرِيلَ كَانَ يُعَارِضُهُ دور کرتے تھے لیکن اس دفعہ انہوں نے آپ کے الْقُرْآنَ فِي كُلِّ سَنَةٍ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ وَإِنَّهُ ساتھ دو مرتبہ قرآن کا دور کیا۔( آپ نے فرمایا ) عَارَضَهُ الْآنَ مَرَّتَيْنِ وَإِنِّي لَا أَرَى الْأَجَلَ إِلَّا میرے خیال میں اب میری وفات قریب ہے۔تم قَدِ اقْتَرَبَ فَاتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي فَإِنَّهُ نِعْمَ اللہ کا تقوی اختیار کرنا اور صبر کرنا، میں تمہارے لئے السَّلَفُ أَنَا لَكِ قَالَتْ فَبَكَيْتُ بُكَائِي الذي کیا ہی اچھا پیش رو ہوں۔حضرت فاطمہ کہتی ہیں اس رَأَيْتِ فَلَمَّا رَأَى جَزَعِي سَارَّنِي الثَّانِيَةَ پرمیں رو پڑی جو رونا میرا آپ نے دیکھا لیکن جب فَقَالَ يَا فَاطِمَةُ أَمَا تَرْضَيْ أَنْ تَكُونَي آپ نے میری تکلیف دیکھی تو دوسری دفعہ میرے سَيِّدَةَ نِسَاء الْمُؤْمِنِينَ أَوْ سَيِّدَةَ نِسَاء کان میں بات کہی اور فرمایا اے فاطمہ! کیا تم اس هَذِهِ الْأُمَّةِ قَالَتْ فَضَحِكْتُ ضَحكي الذي بات پر راضی نہیں کہ تم مومن عورتوں کی سردار ہو یا فرمایا اس امت کی عورتوں کی سردار ہو۔حضرت فاطمہ رأيت [6313] نے کہا اس پر میں ہنس پڑی جیسا میرا ہنسنا آپ نے دیکھا۔4474(99) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ و :4474 حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ کی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ زَكَرِيَّاءَ ح و ازواج مطہرات جمع تھیں ان میں سے ایک بھی امام نووی شارح مسلم بیان کرتے ہیں کہ اَوْ مَرَّتَيْنِ “ کے الفاظ راوی کا اشتباہ ہیں اور درست یہ ہے کہ اس کو باقی روایات کے مطابق محذوف کر دیا جائے۔4474 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب فضائل فاطمة بنت النبي 4472 ، 4473 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3623 ، 3624 ، 3625 ، 3626 كتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب قرابة رسول الله 3716،3715 كتاب المغازی باب مرض النبي الله ووفاته 4433 كتاب الاستئذان باب من ناجي بين يدى الناس 6258 ترمذى كتاب المناقب باب ما جاء في فضل فاطمة 3872 ابن ماجه كتاب الجنائز باب ماجاء في ذكر مرض رسول الله 1621