صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 81 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 81

صحیح مسلم جلد سیزدهم 81 کتاب فضائل الصحابة عَبْدِ شَمْسٍ فَأَثْنَى عَلَيْهِ فِي مُصَاهَرَتِهِ إِيَّاهُ کے حسنِ سلوک کی تعریف فرمائی۔پھر آپ نے فرمایا فَأَحْسَنَ قَالَ حَدَّثَنِي فَصَدَقَنِي وَوَعَدَني کہ اس نے مجھ سے جو بات کی ، اسے میرے ساتھ فَأَوْفَى لِي وَإِنِّي لَسْتُ أُحَرِّمُ حَلَالًا وَلَا أُحِلُّ سچ کر دکھایا اور مجھ سے وعدہ کیا ، اسے پورا کیا۔یقیناً حَرَامًا وَلَكِنْ وَاللَّهِ لَا تَجْتَمِعُ بِنْتُ میں حلال کو حرام نہیں کرتا اور نہ حرام کو حلال قرار دیتا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِنْتُ ہوں لیکن خدا کی قسم اللہ کے رسول ﷺ کی بیٹی اور عَدُوٌّ اللَّهِ مَكَانًا وَاحِدًا أَبَدًا [6308] اللہ کے دشمن کی بیٹی کبھی ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتیں۔964471) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ :4471 علی بن حسین بیان کرتے ہیں کہ الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا حضرت مسور بن مخرمہ نے انہیں بتایا کہ حضرت علیؓ شعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنِ بن ابي طالب نے رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی أَنَّ الْمِسْوَرَ بْنَ مَحْرَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنْ عَلِيَّ بْنَ حضرت فاطمہ کی موجودگی میں ابو جہل کی بیٹی سے أَبِي طَالِب خَطَبَ بِنْتَ أَبِي جَهْلٍ وَعِنْدَهُ شادی کا پیغام بھیجا۔جب حضرت فاطمہ نے یہ بات فَاطِمَةُ بنتُ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سنی تو نبی اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپ ﷺ وَسَلَّمَ فَلَمَّا سَمعَتْ بذلكَ فَاطِمَةُ أَنت النبی سے عرض کیا کہ آپ کے خاندان کے لوگ یہ باتیں کر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ لَهُ إِنْ قَوْمَكَ رہے ہیں کہ آپ ﷺ اپنی بیٹیوں کے لئے غصہ يَتَحَدَّثُونَ أَنَّكَ لَا تَعْضَبُ لِبَنَاتِكَ وَهَذَا عَلِيٌّ نہیں ہوتے اور یہ علی تو ابو جہل کی بیٹی سے نکاح نَاكِحًا ابْنَةَ أَبِي جَهْلِ قَالَ الْمِسْوَرُ فَقَامَ کرنے لگے ہیں۔حضرت مسور کہتے ہیں نبی ہے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ حِينَ کھڑے ہوئے پھر میں نے آپ کو تشہد پڑھتے تَشَهَّدَ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّي أَنْكَحْتُ أَبَا ہوئے سنا۔پھر آپ نے فرمایا اما بعد میں نے الْعَاصِ بْنَ الرَّبِيعِ فَحَدَّثَنِي فَصَدَقَنِي وَإِنَّ (اپنی بیٹی ) ابو العاص بن ربیع کو نکاح میں دی۔قبل 4471 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب فضائل فاطمة بنت النبی ﷺ 4468 ، 4469 ، 4470 تخریج : بخاری کتاب فرض الخمس باب ما ذكر من درع النبي الله وعصاه۔۔۔3110 كتاب فضائل اصحاب النبی ﷺ باب مناقب قرابة رسول الله الله۔۔۔3714 باب ذكر أصهار النبي الله منهم ابو العاص بن الربيع 3729 باب مناقب فاطمة 3767 كتاب النكاح باب ذب الرجل عن ابنته فى الغيرة والانصاف 5230 كتاب الطلاق باب الشقاق وهل يشير بالخلع عند الضرورة 5278 ترمذی كتاب المناقب باب ما جاء في فضل فاطمة 3867 ابوداؤد کتاب النکاح باب ما يكره ان يجمع بينهن من ا النساء 2069 2071 ابن ماجه كتاب النكاح باب الغيرة 1998 ، 1999 حضرت زینب کا ذکر ہے۔