صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 66
صحیح مسلم جلد سیزدهم 66 کتاب فضائل الصحابة 4457{82} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا عَبْدَةُ :4457 حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ لوگ اپنے عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنْ النَّاسَ تحالف کے لئے حضرت عائشہ کی باری کے انتظار كَانُوا يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمَ عَائِشَةَ میں رہتے۔وہ اس سے رسول اللہ علیہ کی خوشنودی يَبْتَغُونَ بِذَلِكَ مَرْضَاةَ رَسُول الله صَلَّى چاہتے تھے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [6289] 4458{83) حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ 4458 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ بیان الْحُلْوَانِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ النَّصْرِ وَعَبْدُ بْنُ فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ کی ازواج مطہرات نے حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدٌ حَدَّثَنِي وقَالَ الْآخَرَان رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ کو حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنِي رسول اللہ ﷺ کے پاس بھیجا۔حضرت فاطمہ نے أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي آپ سے اجازت طلب کی اس وقت آپ میرے مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ساتھ میری چادر میں لیٹے ہوئے تھے۔آپ نے هِشَامٍ أَنْ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ انہیں (حضرت فاطمہ کو ) اجازت دی۔انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کی ازواج نے مجھے آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ أَرْسَلَ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ کے پاس بھیجا ہے۔وہ ابوقحافہ کی بیٹی کے بارہ میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاطِمَةَ بِنْتَ رَسُولِ آپ سے انصاف چاہتی ہیں۔(حضرت عائشہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ فرماتی ہیں ) اور میں خاموش رہی۔حضرت عائشہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَأْذَنَتْ عَلَيْهِ بیان کرتی ہیں کہ اس پر رسول اللہ ﷺ نے ان سے وَهُوَ مُصْطَجِعْ مَعِي فِي مِرْطِي فَأَذِنَ لَهَا فرمایا اے میری پیاری بیٹی! کیا تمہیں وہ پسند نہیں جو فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَزْوَاجَكَ میں پسند کرتا ہوں۔اس پر وہ کہنے لگیں کیوں نہیں۔4457 تخریج بخارى كتاب الهبة باب قبول الهدية 2574 باب وفضلها والتحريض عـلـيـهـا بـاب من أهدى الى صاحبه۔۔۔۔2581،2580 كتاب فضائل اصحاب النبي الله باب فضل عائشة 3775 ترمذى كتاب المناقب باب من فضل عائشة 3879 نسائی کتاب عشرة النساء حب الرجل بعض نسائه۔۔3951,3950 4458 تخریج بخاری کتاب الهبة باب وفضلها والتحريض عليها باب من أهدى الى صاحبه۔۔۔2581 نسائي كتاب عشرة النساء حب الرجل بعض نسائه۔۔۔۔3944 ، 3945 ، 3946