صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 44 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 44

صحیح مسلم جلد سیزدهم 44 کتاب فضائل الصحابة أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ أُنْزِلَتْ فِي أَرْبَعُ آيَاتٍ وَسَاقَ میں حاضر ہوا اور آپ کو اس بارہ میں بتایا تو اللہ الْحَدِيثَ بِمَعْنَى حَديث زُهَيْر عَنْ سَمَاك عزوجل نے میرے بارہ میں۔خودان کے بارہ میں۔شراب کے بارہ میں آیت نازل فرمائی۔اِنَّمَا وَزَادَ في حديث شُعْبَةَ قَالَ فَكَانُوا إِذَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ۔۔۔یقینا مد ہوش کرنے والی چیز اور أَرَادُوا أَنْ يُطْعِمُوهَا شَجَرُوا فَاهَا بِعَصَّاثُمَّ جوا اور بت ( پرستی) اور تیروں سے قسمت آزمائی یہ أَوْجَرُوهَا وَفِي حَدِيثِهِ أَيْضًا فَضَرَبَ به سب نا پاک شیطانی عمل ہیں۔مَفْرُورًا [6239,6238] أَنْفَ سَعْدٍ فَفَزَرَهُ وَكَانَ أَنْفُ سَعْد ایک اور روایت میں ( أَنَّهُ نَزَلَتْ فِيْهِ آيَاتٌ مِنَ الْقُرْآنِ کی بجائے ) أَنَّهُ قَالَ انْزِلَتْ فِي أَرْبَعُ آیات کے الفاظ ہیں۔مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میرے بارہ میں چار آیات نازل ہوئیں۔ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ جب وہ اس (حضرت سعد کی ماں ) کو کھانا کھلانا چاہتے تو لکڑی سے اس کا منہ کھولتے پھر اس (کے منہ ) میں (کھانا) ڈالتے اور اس روایت میں یہ بھی ہے کہ اس نے اس جبڑے کو حضرت سعد کی ناک پر مارا اور اس کو پھاڑ دیا اور حضرت سعد کی ناک پھٹی ہوئی تھی۔4419{45} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :4419 حضرت سعدؓ سے روایت ہے کہ میرے بارہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الْمِقْدَامِ بْن میں یہ آیت نازل ہوئی وَلَا تَطْرُدِ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَهُ توان شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعْدِ فِيَّ نَزَلَتْ وَلَا لوگوں کو مت دھتکار جو اپنے رب کو اس کی رضا چاہتے تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ ہوئے صبح بھی پکارتے ہیں اور شام بھی۔یہ چھ قَالَ نَزَلَتْ فِي سِتَّةِ أَنَا وَابْنُ مَسْعُودٍ مِنْهُمْ (اشخاص) کے بارہ میں نازل ہوئی ہے ان میں میں 1: المائدة : 91 - 2: الانعام: 53 4419 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضل سعد بن ابی وقاص 4420 تخریج : ابن ماجه كتاب الزهد باب مجالسة الفقراء 4128