صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 43 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 43

صحیح مسلم جلد سیزدهم 43 کتاب فضائل الصحابة شئْتُ قَالَ فَأَبَى قُلْتُ فَالنَّصْفَ قَالَ فَأَبَى آیت نازل فرمائی يَسْتَلُوْنَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ قُلْتُ فَالثُّلُثَ قَالَ فَسَكَتَ فَكَانَ بَعْدُ وہ تجھ سے مال غنیمت کے بارہ میں پوچھتے ہیں الثُّلُثُ جَائِزًا قَالَ وَأَتَيْتُ عَلَى نَفَرٍ مِنَ وہ کہتے ہیں پھر میں بیمار پڑ گیا۔میں نے نبی عایا ہے الْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرِينَ فَقَالُوا تَعَالَ کی خدمت میں پیغام بھیجا چنانچہ آپ میرے پاس نُطْعِمْكَ وَنَسْقِيْكَ خَمْرًا وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ تشريف لائے تو میں نے عرض کیا مجھے اجازت دیں کہ اپنے مال کو جسے چاہوں تقسیم کروں۔وہ کہتے ہیں تُحَرَّمَ الْخَمْرُ قَالَ فَأَتَيْتُهُمْ فِي حَشَ کہ حضور نے انکار کیا۔میں نے عرض کیا کہ پھر نصف وَالْحَقُّ الْبُسْتَانُ فَإِذَا رَأْسُ جَزُورٍ ) کے بارہ میں اجازت دے دیں۔) وہ کہتے ہیں مَشْوِيٌّ عِنْدَهُمْ وَزِقٌ مِنْ خَمْرٍ قَالَ پھر آپ نے انکار فرمایا میں نے عرض کیا کہ ایک فَأَكَلْتُ وَشَرِبْتُ مَعَهُمْ قَالَ فَذَكَرْتُ تہائی۔وہ کہتے ہیں اس پر آپ خاموش رہے۔پھر الْأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرِينَ عِنْدَهُمْ فَقُلْتُ اس کے بعد ایک تہائی جائز ہو گیا۔وہ کہتے ہیں پھر الْمُهَاجِرُونَ خَيْرٌ مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ فَأَخَذَ میں انصار اور مہاجرین کے ایک گروہ میں آیا تو انہوں رَجُلٌ أَحَدَ لَحْيِي الرَّأْسِ فَضَرَبَنِي نے کہا آؤ ہم تمہیں کھلا ئیں اور شراب پلائیں اور یہ فَجَرَحَ بِأَنْفِي فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى شراب حرام کئے جانے سے پہلے کی بات ہے۔وہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ کہتے ہیں پھر میں ان کے ساتھ ایک خش میں آیا اور حش بستان کو کہتے ہیں تو وہاں ان کے پاس ایک اُونٹ بھنا ہوا تھا اور ایک مشکیزہ شراب۔وہ کہتے ہیں میں نے ان کے ساتھ کھایا اور پیا اور پھر میں نے ان وَجَلَّ فِيَّ يَعْنِي نَفْسَهُ شَأْنَ الْخَمْرِ إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ {44} حَدَّثَنَا کے پاس انصار اور مہاجرین کا ذکر کیا۔میں نے کہا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا کہ مہاجرین انصار سے بہتر ہیں وہ کہتے ہیں کہ ایک حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ شخص نے اس (اونٹ) کا جبڑا لیا اور مجھے دے مارا سِمَاكِ بْنِ حَرْب عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ عَنْ اور میرا ناک زخمی کر دیا۔میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت الانفال 2