صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 45 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 45

صحیح مسلم جلد سیزدهم 45 کتاب فضائل الصحابة وَكَانَ الْمُشْرِكُونَ قَالُوا لَهُ تُدْنِي اور حضرت ابن مسعودؓ بھی ہیں اور مشرکوں نے حضور هَؤُلَاءِ [6240] سے کہا تھا کہ آپ ان لوگوں کو قریب رکھتے ہیں۔4420{46} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4420 حضرت سعدؓ سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ عَنْ کے پاس ہم چھ افراد تھے کہ مشرکوں نے نبی ﷺ سے إِسْرَائِيلَ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ کہا کہ ان لوگوں کو دھتکار دو، یہ ہم پر جرات نہ کریں۔عَنْ سَعْدِ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وہ کہتے ہیں کہ میں اور حضرت ابن مسعود ، ھذیل سَلَّمَ سِتَةَ نَفَرٍ فَقَالَ الْمُشْرِكُونَ لِلنَّبِيِّ میں سے ایک آدمی اور حضرت بلال تھے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطْرُدْ هَؤُلَاءِ لَا دو اور آدمی تھے جن کے نام میں نہیں لوں گا۔پھر يَجْتَرِئُونَ عَلَيْنَا قَالَ وَكُنْتُ أَنَا وَابْنُ رسول الله ﷺ کے دل میں آیا جو اللہ نے چاہا۔آپ مَسْعُودٍ وَرَجُلٌ مِنْ هَذَيْلِ وَبِلَالٌ وَرَجُلَانِ نے اپنے دل میں کوئی بات کی تب اللہ عز و جل نے یہ لَسْتُ أُسَمِّيهِمَا فَوَقَعَ فِي نَفْسٍ رَسُولِ اللَّهِ آیت نازل فرمائی وَلَا تَطْرُدِ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقَعَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالعَشِيِّ يُرِيْدُونَ وَجْهَهُ تَوَان فَحَدَّتَ نَفْسَهُ فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ وَلَا لوگوں کو مت دھتکار جو اپنے رب کو اس کی رضا چاہتے تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ ہوئے صبح بھی پکارتے ہیں اور شام بھی 2 يُرِيدُونَ وَجْهَهُ [6241] [6]52 : بَاب مِنْ فَضائل طَلْحَةَ وَالزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت طلحہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہما کے کچھ فضائل کا بیان 4421{47} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ 4421: ابو عثمان سے روایت ہے کہ رسول اللہ الْمُقَدَّمِيُّ وَحَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَكْرَاوِيُّ نے جو جنگیں لڑیں ان میں سے ایک جنگ میں وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالُوا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ ( ایک وقت میں ) رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سوائے 1: یہ روایت بخاری میں نہیں ہے۔2: الانعام:53 4420 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضل سعد بن ابی وقاص 4419 تخریج : ابن ماجه كتاب الزهد باب مجالسة الفقراء 4128 4421: تخريج : بخاری کتاب المناقب باب ذكر طلحة بن عبيد الله 3723 كتاب المغازی باب اذ همت طائفتان منكم 4060