صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 42
صحیح مسلم جلد سیزدهم 42 کتاب فضائل الصحابة زَعَمْتَ أَنَّ اللَّهَ وَصَّاكَ بِوَالِدَيْكَ وَأَنَا اس کا حکم دے رہی ہوں۔راوی کہتے ہیں کہ تین روز أُمُّكَ وَأَنَا آمُرُكَ بِهَذَا قَالَ مَكَتَت ثَلَاثًا تک وہ اس حال میں رہیں یہانتک کہ کمزوری کی وجہ حَتَّى غُشِيَ عَلَيْهَا مِنَ الْجَهْدِ فَقَامَ ابْنُ لَهَا ان پر غشی طاری ہوگئی پھر ان کا بیٹا جسے عمارۃ کہا جاتا تھا کھڑا ہوا اور انہیں پانی پلایا پھر وہ سعد کو بد دعا دینے يُقَالُ لَهُ عُمَارَةُ فَسَقَاهَا فَجَعَلَتْ تَدْعُو لگیں تب اللہ عز و جل نے قرآن میں یہ آیت اتاری عَلَى سَعْدِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي الْقُرْآنِ وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ۔۔۔اور ہم نے انسان کو اس کے والدین الْإِنسَانَ۔۔۔اور هَذِهِ الْآيَةَ وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حُسنا کے حقوق میں احسان کی تاکیدی نصیحت کی وان وَإِنْ جَاهَدَاكَ عَلَى أَنْ تُشْرِكَ بِي وَفِيهَا جَاهَدَاكَ۔۔۔اور اگر وہ دونوں ( بھی ) تجھ سے جھگڑا وَصَاحِبُهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا قَالَ کریں کہ تو میرا شریک ٹھہرا (تو ان دونوں کی اطاعت نہ کر اور اس میں یہ بھی ہے : وَصَاحِبُهُمَا فِي الدُّنْيَا۔۔۔اور دونوں کے ساتھ دنیا میں دستور وَأَصَابَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنِيمَةٌ عَظِيمَةٌ فَإِذَا فِيهَا سَيْفٌ کے مطابق رفاقت جاری رکھو۔وہ کہتے ہیں کہ فَأَخَذْتُهُ فَأَتَيْتُ بِهِ الرَّسُولَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول الله ما لاوے کے پاس بڑا غنیمت کا مال آیا اس میں وَسَلَّمَ فَقُلْتُ تَقلْنِي هَذَا السَّيْفَ فَأَنَا مَنْ ایک تلوار ( بھی ) تھی چنانچہ میں رسول اللہ ﷺ کی قَدْ عَلِمْتَ حَالَهُ فَقَالَ رُدُّهُ مِنْ حَيْثُ خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یہ تلوار مجھے أَخَذْتَهُ فَانْطَلَقْتُ حَتَّى إِذَا أَرَدْتُ أَنْ أَلْقَيَهُ عنایت فرما دیجئے میرے حال سے آپ واقف ہیں لیکن حضور نے فرمایا کہ اسے وہیں لوٹا دو جہاں سے تم فِي الْقَبَضِ لَامَتْنِي نَفْسي فَرَجَعْتُ إِلَيْهِ نے اسے لیا ہے۔پھر میں گیا یہانتک کہ جب میں فَقُلْتُ أَعْطِنِيهِ قَالَ فَشَدَّ لِي صَوْتَهُ رُدُّهُ مِنْ نے اسے غنیمت کے مال میں رکھنے کا ارادہ کیا تو حَيْثُ أَخَذْتَهُ قَالَ فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ میرے نفس نے مجھے ملامت کیا پھر میں رسول اللہ علیہ يَسْأَلُونَكَ عَن الْأَنْفَالِ قَالَ وَمَرِضْتُ کی طرف لوٹا اور عرض کیا یہ مجھے دے دیجئے۔آپ فَأَرْسَلْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے مجھ سے سختی سے فرمایا اسے وہیں رکھ دو جہاں فَأَتَانِي فَقُلْتُ دَعْنِي أَقْسِمْ مَالِي حَيْثُ سے یہ تم نے لی ہے۔وہ کہتے ہیں پھر اللہ عزوجل نے 1: العنكبوت -7 - 2 - لقمان -14