صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 41
يوم 41 کتاب فضائل الصحابة صحیح مسلم جلد سیزدهم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ لَهُ أَبَوَيْهِ ایک آدمی تھا جس نے مسلمانوں کو جلایا تھا نبی علی أَحد قَالَ كَانَ رَجُلٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ نے ان (سعد) سے فرمایا تیر چلاؤ تم پر میرے ماں قَدْ أَحْرَقَ الْمُسْلِمِينَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى باپ قربان - حضرت سعد کہتے ہیں پھر میں نے وہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارْمِ فِدَاكَ أَبي وَأُمِّي قَالَ تیر جس میں پھل نہیں تھا اس کے پہلو میں مارا جس فَنَزَعْتُ لَهُ بِسَهُم لَيْسَ فِيهِ نَصْلُ فَأَصَبْتُ کی وجہ سے وہ مرگیا اور اس کی پردہ دری ہوگئی اور جَنْبَهُ فَسَقَطَ فَانْكَشَفَتْ عَوْرَتُهُ فَضَحِكَ میں نے دیکھا کہ نبی یہ خوشی سے کھل کھلا کر ہنس رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى پڑے نَظَرْتُ إِلَى نَوَاجِدِهِ [6237] 4418{43} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4418 مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالَا حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ کرتے ہیں کہ ان کے بارہ میں کئی ایک قرآنی آیات نازل ہوئیں۔مصعب نے کہا کہ سعد کی ماں نے قسم وسی قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سَمَاكُ بْنُ کھائی تھی کہ وہ ان سے کبھی بات نہیں کرے گی حَرْب حَدَّثَنِي مُصْعَبُ بْنُ سَعْدِ عَنْ أَبِيهِ یہانتک کہ وہ اپنے دین کا انکار کر دے۔چنانچہ نہ وہ أَنَّهُ نَزَلَتْ فيه آيَاتٌ مِنَ الْقُرْآن کھاتی اور نہ بیتی۔انہوں نے ( سعد سے کہا ) تو بیان حَلَفَتْ أُمُّ سَعْدٍ أَنْ لَا تُكَلَّمَهُ أَبَدًا حَتَّی کیا کرتا ہے کہ اللہ تمہیں اپنے والدین سے احسان کی يَكْفُرَ بِدِينِهِ وَلَا تَأْكُلَ وَلَا تَشْرَبَ قَالَت تاکید کرتا ہے اور میں تمہاری ماں ہوں اور میں تمہیں جلد یہ خوشی اللہ کے اس احسان پر تھی کہ اس نے ایک خطرناک دشمن کو ایک ایسے تیر سے راستہ سے ہٹایا جس کا پھل بھی نہیں تھا۔4418 : اطراف : مسلم كتاب الوصية باب الوصية بالثلث 3062 ، 3063 ، 3064 ، 3065 تخریج : بخاری کتاب الوصايا باب الوصيه بالثلث 2743 ، 2744 كتاب المناقب الانصار باب قول النبى الله اللهم لاصحابي۔۔۔۔3936 كتاب المغازى باب حجة الوداع 4409 كتاب النفقات باب فضل النفقة على الاهل 5354 كتاب المرضى وضع اليد على المريض 5659 باب ما رخص للمريض أن يقول۔۔۔۔۔5668 كتاب الدعوات باب الدعاء برفع الوباء والوجع 6373 كتاب الفرائض باب ميراث البنات 6733 ترمذى كتاب الجنائز باب ما جاء فى الوصية بالثلث والربع 975 كتاب الوصايا باب ماجاء في الوصية بالثلث 2116 كتاب تفسير القرآن باب و من سورة الانفال 3079 باب ومن سورة العنكبوت 3189 نسائى كتاب الوصايا باب الوصية بالثلث 3626 ، 3627 ، 3628 ، 3629 ، 3630 ، 3631 ، 3632 ، 3633 ، 3634 ، 3635 ابوداؤد كتاب الجهاد باب في النفل 2740 كتاب الوصايا باب ماجاء فيما لا يجوز۔۔۔۔2864 ابن ماجه كتاب الوصايا باب الوصية بالثلث 2708 امض باب