صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 37
صحیح مسلم جلد سیزدهم الله 37 کتاب فضائل الصحابة دُعِيَ بِهَا فَقَالَ لَهُ أَخبرنا عَنْ قِصَّتِهِ لِمَ سُمِّيَ کوئی نام محبوب نہیں ہے۔جب انہیں اس ( نام ) سے أَبَا تُرَابِ قَالَ جَاءَ رَسُولُ الله صَلَّى الله پکارا جاتا تو وہ خوش ہوتے تھے پھر اُس نے ان (حضرت سہل سے کہا کہ ہمیں اس واقعہ کے بارہ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْتَ فَاطِمَةَ فَلَمْ يَجِدْ عَلِيًّا فِي بتاؤ کہ انہیں ابوتراب نام کیوں دیا گیا ؟ انہوں الْبَيْت فَقَالَ أَيْنَ ابْنُ عَمِّكَ فَقَالَتْ كَانَ بَيْنِي ( حضرت سہل ) نے کہا کہ رسول اللہ اللہ حضرت فاطمہ وَبَيْنَهُ شَيْءٌ فَغَاضَبَنِي فَخَرَجَ فَلَمْ يَقِلْ کے گھر تشریف لے گئے اور حضرت علی کو گھر میں نہ پایا عندي فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تو فرمایا تمہارا چازاد کہاں ہے؟ انہوں (حضرت فاطمہ) وَسَلَّمَ لِإِنْسَانِ الظُّرْ أَيْنَ هُوَ فَجَاءَ فَقَالَ يَا نے عرض کیا میرے اور ان کے درمیان کچھ بات رَسُولَ اللَّهِ هُوَ فِي الْمَسْجِدِ رَاقَدْ فَجَاءَهُ ہوئی جس پر وہ مجھ سے ناراض ہوئے اور باہر نکل گئے اور میرے پاس قیلولہ نہیں کیا۔رسول اللہ ﷺ نے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ایک آدمی سے فرمایا کہ دیکھو کہ وہ کہاں ہیں ؟ وہ آدمی آیا مُضْطَجِعْ قَدْ سَقَطَ رِدَاؤُهُ عَنْ شِقّهِ فَأَصَابَهُ اور عرض کیا یا رسول اللہ! وہ مسجد میں سوئے ہوئے ہیں تو تُرَابٌ فَجَعَلَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول الله علی ان کے پاس تشریف لے گئے اور وہ وَسَلَّمَ يَمْسَحُهُ عَنْهُ وَيَقُولُ قُمْ أَبَا التُّرَابِ ( حضرت علیؓ ) لیٹے ہوئے تھے اور ان کی چادر ان کے پہلو سے گری ہوئی تھی اور انہیں مٹی لگی ہوئی تھی۔قُمْ أَبَا التُرَاب [6229] رسول اللہ ہے اس ( مٹی ) کو ان سے صاف کرنے لگے اور فرمانے لگے اٹھوا بو تراب اٹھوا بوتراب۔[5]51: بَاب في فضل سَعْدِ بْن أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان 4413{39} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ :4413 حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ ایک رات صلى الله قَعْنَبِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَى رسول الله علہ بیدار ہوئے تو آپ نے فرمایا کاش 4413 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب في فضل سعد بن ابی وقاص 4414 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب الحراسة في الغزو في سبيل الله 2885 كتاب التمنى باب قولها ليست كذا وكذا 7231 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب الزبير بن العوام 3756