صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 36
صحیح مسلم جلد سیزدهم 36 کتاب فضائل الصحابة زَيْد بْن أَرْقَمَ قَالَ دَخَلْنَا عَلَيْهِ فَقُلْنَا لَهُ لَقَدْ ادا کیں ہیں۔باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے رَأَيْتَ خَيْرًا لَقَدْ صَاحَبْتَ رَسُولَ اللهِ مگر اس میں یہ اضافہ ہے انہوں نے کہا سنو! میں تم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَلَّيْتَ خَلْفَهُ میں دو اہم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں۔ان میں سے وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ حَدِيث أَبِي حَيَّانَ ایک تو اللہ عز و جل کی کتاب ہے ، وہ اللہ کی رسی ہے غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ أَلَا وَإِنِّي تَارِكٌ فِيكُمْ ثَقَلَيْنِ جس نے اس کی پیروی کی وہ ہدایت پر ہے اور جس أَحَدُهُمَا كِتَابُ الله عَزَّ وَجَلَّ هُوَ حَبْلَ نے اسے چھوڑ دیا وہ گمراہی پر ہے۔اس روایت میں الله مَن اتَّبَعَهُ كَانَ عَلَى الْهُدَى وَمَنْ تَرَكَهُ یہ بھی ہے کہ پھر ہم نے کہا آپ کے اہل بیت کون كَانَ عَلَى ضَلَالَةٍ وَفِيهِ فَقُلْنَا مَنْ أَهْلُ بَيْتِهِ ہیں؟ آپ کی ازواج؟ انہوں نے کہا نہیں اللہ کی قسم ! نِسَاؤُهُ قَالَ لَا وَايْمُ اللَّهِ إِنَّ الْمَرْأَةَ تَكُونَ يقيناً عورت مرد کے ساتھ دیر تک ہوتی ہے۔پھر وہ مَعَ الرَّجُلِ الْعَصْرَ مِنَ الدَّهْرِ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا اسے طلاق دے دیتا ہے تو وہ اپنے باپ اور اپنی قوم فَتَرْجِعُ إِلَى أَبِيهَا وَقَوْمِهَا أَهْلَ بَيْته أَصْلُهُ کی طرف لوٹ جاتی ہے۔آپ کے اہل بیت تو آپ وَعَصَبَتْهُ الَّذِينَ حُرَمُوا الصَّدَقَةَ بَعْدَهُ کی اصل ہیں اور آپ کا قبیلہ ہیں جن پر آپ کے بعد صدقہ حرام قرار دے دیا گیا ہے۔[6228,6227,6226,6225] الْمَدِينَة رَجُلٌ مِنْ آلِ مَرْوَانَ قَالَ فَدَعَا 4412{38} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4412: ابو حازم سے روایت ہے کہ حضرت سہل بن سعد نے بیان کیا کہ آل مروان میں سے ایک شخص کو مدینہ عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ قَالَ اسْتَعْمِلَ عَلَى پر عامل مقرر کیا گیا۔راوی کہتے ہیں کہ اس نے حضرت سہل بن سعد سعد کو بلایا اور انہیں حکم دیا کہ وہ حضرت علی پر سب وشتم کریں۔وہ کہتے ہیں کہ سَهْلَ بْنَ سَعْدِ فَأَمَرَهُ أَنْ يَشْتِمَ عَلِيًّا قَالَ فَأَبَى حضرت سہل نے اس کا انکار کیا اور اس عامل نے ان سَهْلٌ فَقَالَ لَهُ أَمَّا إِذْ أَبَيْتَ فَقُلْ لَعَنَ اللهُ أَبَا (حضرت سہل ) سے کہا اگر تو نے اس کا انکار کرنا ہے تو التُرَابِ فَقَالَ سَهْلْ مَا كَانَ لِعَلِيُّ اسْمٌ أَحَبَّ پھر یہ کہو کہ ابوتراب پر اللہ کی لعنت ہو۔حضرت سہل إِلَيْهِ مِنْ أَبِي التَّرَابِ وَإِنْ كَانَ لَيَفْرَحُ إِذَا نے کہا کہ حضرت علی کے لئے ابوتراب سے بڑھ کر * 4412 : تخريج : بخاری کتاب المناقب باب مناقب على بن أبي طالب۔۔۔3703 كتاب الصلاة باب نوم الرجال في المسجد 441 كتاب الادب باب التكنى بابى تراب 6204 كتاب لاستئذان باب القائلة في المسجد 6280