صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 38 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 38

بن 38 کتاب فضائل الصحابة صحیح مسلم جلد سیزدهم سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ میرے صحابہ میں سے کوئی نیک آدمی آج رات میرا عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَرِق رَسُولُ اللهِ صَلَّی پہرہ دے۔وہ بیان کرتی ہیں ہم نے اسلحہ کی آواز اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَة فَقَالَ لَيْتَ رَجُلًا سنی۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کون ہے؟ صَالِحًا مِنْ أَصْحَابِي يَحْرُسُنِي اللَّيْلَةَ قَالَتْ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! سعد بن ابی وقاص۔! وَسَمِعْنَا صَوْتَ السَّلَاحِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ آپ کے پہرہ کے لئے حاضر ہوا ہوں۔حضرت عائشہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ هَذَا قَالَ سَعْدُ بْنُ کہتی ہیں کہ پھر رسول اللہ لے سو گئے یہانتک کہ أَبِي وَقَّاصٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ جِئْتُ أَحْرُسُك میں نے آپ کی لمبی سانسوں کی آواز سنی۔قَالَتْ عَائِشَةُ فَنَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ در الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى سَمِعْتُ غَطِيطَهُ [6230] 4414{40} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4414 : حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْح أَخْبَرَنَا تشریف آوری کے زمانہ میں ایک رات رسول اللہ ہے اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ عَنْ عَبْدِ الله سو نہ سکے تو آپ نے فرمایا کاش میرے صحابہ میں بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ أَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَهرَ سے کوئی نیک آدمی آج رات میرا پہرہ دے۔وہ کہتی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقْدَمَهُ ہیں ہم اسی حال میں تھے کہ ہم نے اسلحہ کی آواز سنی۔۔وہ الْمَدِينَةَ لَيْلَةً فَقَالَ لَيْتَ رَجُلًا صَالِحًا مِنْ آپ نے فرمایا کون ہے ؟ انہوں نے عرض کیا أَصْحَابِي يَحْرُسُنِي اللَّيْلَةَ قَالَتْ فَبَيْنَا نَحْنُ سعد بن ابي وقاص۔رسول اللہ ﷺ نے اس سے كَذَلِكَ سَمِعْنَا حَشْحَشَةَ سِلَاحِ فَقَالَ مَنْ فرمایا تم یہاں کیسے آئے؟ انہوں نے کہا کہ میرے هَذَا قَالَ سَعْدُ بْنُ أَبي وَقَاصِ فَقَالَ لَهُ دل میں رسول اللہ ﷺ کے بارہ میں خوف پیدا ہوا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا جَاءَ اس لئے میں آپ کے پہرہ کے لئے حاضر ہوا ہوں۔بِكَ قَالَ وَقَعَ فِي نَفْسِي خَوْفٌ عَلَى رسول اللہ ﷺ نے سعد کو دعا دی اور سو گئے۔رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجِئْتُ ایک روایت میں (قَالَ مَنْ هَذَا کی بجائے) 4414 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب في فضل سعد بن ابی وقاص 4413 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب الحراسة في الغزو في سبيل الله 2885 كتاب التمني باب قوله لا ليت كذا وكذا 7231 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب الزبير بن العوام 3756