صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 35 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 35

صحیح مسلم جلد سیزدهم 35 کتاب فضائل الصحابة كِتَابِ اللهِ وَرَغْبَ فِيهِ ثُمَّ قَالَ وَأَهْلُ بَيْتِي مضبوطی سے پکڑ لو۔پھر آپ نے کتاب اللہ کے بارہ أَذَكِّرُكُمُ اللَّهَ فِي أَهْلِ بَيْتِي أَذَكِّرُكُمُ اللَّهَ میں بہت ترغیب و تحریض دلائی پھر فرمایا اور میرے فِي أَهْلِ بَيْتِي أَذَكِّرُكُمُ اللَّهَ فِي أَهْلِ بَيْتِي اہل بیت، میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارہ میں فَقَالَ لَهُ حُصَيْنٌ وَمَنْ أَهْلُ بَيْتِهِ يَا زَيْدُ أَلَيْسَ اللہ کی یاد دلاتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہل بیت کے أَهْلِ بَيْتِهِ قَالَ نِسَاؤُهُ مِنْ أَهْلِ بارہ میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہل بَيْتِهِ وَلَكِنْ أَهْلُ بَيْتِهِ مَنْ حُرِمَ الصَّدَقَةَ بَعْدَهُ بیت کے بارہ میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں۔حصین نے انہیں کہا اے زیڈ! آپ کے اہل بیت کون ہیں؟ کیا قَالَ وَمَنْ مَنْ هُمْ قَالَ هُمْ آلُ عَلِيٍّ وَآلُ عَقِيلٍ وَآلُ جَعْفَرٍ وَآلُ عَبَّاسِ قَالَ كُلُّ هَؤُلَاءِ آپ کی ازواج مطہرات آپ کے اہل بیت میں شامل نہیں ؟ زید نے کہا آپ کی ازواج آپ کے حُرمَ الصَّدَقَةَ قَالَ نَعَمْ وَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اہل بیت میں ہیں لیکن آپ کے اہل بیت وہ ہیں جن بكار بنِ الرِّيَّانِ حَدَّثَنَا حَسَّانُ يَعْنِي ابْنَ پر آپ کے بعد صدقہ حرام قرار دے دیا گیا ہے إبْرَاهِيمَ عَنْ سَعِيد بْن مَسْرُوق عَنْ يَزِيدَ انہوں (حضرت زید نے ) کہا وہ کون ہیں؟ انہوں بنِ حَيَّانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى (حضرت زیڈ) نے کہا وہ حضرت علیؓ کی آل، اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ حضرت عقیل" کی آل، حضرت جعفر کی آل اور بِمَعْنَى حَدِيثِ زُهَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي حضرت عباس کی آل ہے۔اس نے کہا کیا ان سب پر شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ح و حَدَّثَنَا صدقہ حرام قرار دیا گیا ہے؟ انہوں نے کہا ہاں۔إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ كَلَاهُمَا كِلَاهُمَا ایک اور روایت میں ہے کہ اللہ کی کتاب میں ہدایت عَنْ أَبِي حَيَّانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ اور نور ہے جس نے اسے مضبوطی سے پکڑا اور اسے إِسْمَعِيلَ وَزَادَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ كِتَابُ اللهِ لے لیا وہ ہدایت پر قائم ہے اور جس نے اس کے فيه الْهُدَى وَالنُّورُ مَن اسْتَمْسَكَ بِهِ وَأَخَذَ بارہ میں کوتاہی کی تو وہ گمراہ ہو گیا۔یزید بن حیان به كَانَ عَلَى الْهُدَى وَمَنْ أَحْطَأَهُ ضَلَّ حضرت زید بن ارقم کے بارہ میں روایت کرتے ہیں {37} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَارِ بْنِ الرَّيَّانِ کہ ہم ان کے پاس گئے تو ہم نے ان سے کہا کہ آپ حَدَّثَنَا حَسَّانُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَعِيدٍ نے بڑی خیر دیکھی ہے۔آپ رسول اللہ ﷺ کی وَهُوَ ابْنُ مَسْرُوقٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ عَنْ صحبت میں رہے اور آپ کے پیچھے آپ نے نمازیں