صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 26
صحیح مسلم جلد سیزدهم 26 کتاب فضائل الصحابة جنت کی خوشخبری دے دو۔راوی کہتے ہیں میں آیا اور الْمُسَيَّبِ فَأَوَّلْتُهَا قُبُورَهُمْ وحَدَّثَنِيهِ عثمان بن عفان۔میں نے کہا ٹھہریں۔راوی کہتے أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ہیں میں نبی ﷺ کے پاس آیا اور آپ کو ان کے حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي شَرِيكَ بْنُ بارہ میں بتایا تو آپ نے فرمایا کہ اسے اجازت دے دو۔ایک مصیبت کے ساتھ جو اسے پہنچے گی اس کو عَبْد الله بن أَبِي نَمِرٍ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو مُوسَى کہا کہ اندر آجائیں اور رسول اللہ علیہ آپ کو ایک الْأَشْعَرِيُّ هَاهُنَا وَأَشَارَ لِي سُلَيْمَانُ إِلَى مُصیبت کے ساتھ جو آپ کو پہنچے گی جنت کی بشارت مَجْلس سَعيد نَاحِيَةَ الْمَقْصُورَةِ قَالَ أَبُو دیتے ہیں۔راوی کہتے ہیں پھر حضرت عثمان اندر مُوسَى خَرَجْتُ أُرِيدُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ آئے اور کنویں کی منڈیر کو بھرا ہوا پایا۔اس لئے ان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْتُهُ قَدْ سَلَكَ فِي الْأَمْوَالِ کے سامنے دوسرے حصہ پر بیٹھ گئے۔شریک کہتے ہیں کہ سعید بن مسیب نے کہا کہ میں نے اس سے فَتَبَعْتُهُ فَوَجَدْتُهُ قَدْ دَخَلَ مَالًا فَجَلَسَ فِي ان کی قبروں کی تاویل کی۔ایک اور روایت میں سعید الْقُفْ وَكَشَفَ عَنْ سَاقَيْهِ وَدَلَّاهُمَا فِي بن مسیب کہتے ہیں حضرت ابو موسیٰ اشعری نے بتایا کہ الْبَيْرِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَى حَدِيثِ يَحْيَى اس طرف اور (راوی) سلیمان نے میرے لئے مقصورہ بْن حَسَّانَ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ سَعِيدِ فَأَوَّلْتُهَا کی سمت میں سعید کے بیٹھنے کی جگہ کی طرف اشارہ کیا۔قُبُورَهُمْ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ حضرت ابو موسیٰ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ علے کی وَأَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَا حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ تلاش میں نکلا۔میں نے آپ کو کھیتوں میں سے أَخْبَرَنِي شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ مَرْيَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ گذرتے ہوئے پایا چنانچہ میں آپ کے پیچھے ہولیا۔پھر میں نے آپ کو ایک باغ میں داخل ہوتے ہوئے پایا۔پھر آپ کنویں کی منڈیر پر بیٹھ گئے اور عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي مُوسَى اپنی پنڈلیوں سے کپڑا ہٹالیا اور انہیں کنویں میں الْأَشْعَرِيِّ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ لٹکایا۔حضرت ابو موسیٰ اشعری سے روایت ہے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا إِلَى حَائِط بِالْمَدِينَةِ رسول الله لا ایک دن اپنی ضرورت کے لئے