صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 27
صحیح مسلم جلد سیزدهم 27 کتاب فضائل الصحابة لِحَاجَتِهِ فَخَرَجْتُ فِي إِثْرِهِ وَاقْتَصَّ مدینہ کے کسی باغ میں تشریف لائے میں بھی آپ الْحَدِيثَ بِمَعْنَى حَدِیثِ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالِ کے پیچھے پیچھے چلنے لگا۔باقی روایت سابقہ روایت کی وَذَكَرَ فِي الْحَدِيثِ قَالَ ابْنُ الْمُسَيَّبِ طرح ہے اور روایت میں یہ ذکر بھی ہے کہ ابن مسیب فَتَأَوَّلْتُ ذَلِكَ قُبُورَهُمُ اجْتَمَعَتْ هَاهُنَا نے کہا کہ میں نے اس (واقعہ) سے ان کی قبروں کی تاویل کی ان سب کی قبریں اکٹھی بنیں لیکن وَالْفَرَدَ عُثْمَانُ [6216,6215,6214] حضرت عثمان کی قبر الگ بنی۔[4]50 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے کچھ فضائل کا بیان : 4404{30} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 4404 عامر بن سعد بن ابی وقاص اپنے والد سے التّمِيمِيُّ وَأَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَاحِ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی وَعُبَيْدُ اللَّهِ الْقَوَارِيرِيُّ وَسُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ سے فرمایا کہ تم میرے لئے ایسے ہو جیسے موسی" کے لئے ہارون سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں " سعید کہتے ہیں کہ میں نے چاہا کہ میں كُلُّهُمْ عَنْ يُوسُفَ بْن الْمَاجِشُونَ وَاللَّفْظُ لابْنِ الصَّباح حَدَّثَنَا يُوسُفُ أَبُو سَلَمَةَ الْمَاحِشُونُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْن حضرت سعد سے بالمشافہ یہ بات سنوں۔پس میں أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله حضرت سعدؓ سے ملا اور ان کو وہ بات بتائی جو عامر نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيِّ أَنتَ مني مجھے بتائی تھی انہوں نے کہا کہ میں نے خود آپ بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى إِلَّا أَنَّهُ لَا نَبِيَّ سے ( یہ بات ) سنی ہے۔میں نے کہا کیا آپ نے 4404 اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل ابن ابی طالب 4405 ، 4406، 4407، 4408، 4409، 4410 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب دعاء النبي الله الى الاسلام والنبوة 2942 باب ما قيل في لواء النبي ، 2975 باب فضل من اسلم على يديه رجل 3009 كتاب فضائل اصحاب النبي علی باب مناقب علی بن ابی طالب۔۔۔3701، 3702 ، 3706 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4209 ، 4210 باب غزوة تبوك وهى غزوة العسرة 4416 ترمذى كتاب المناقب باب علی بن ابی الله طالب۔۔۔۔۔۔3724، 3730 +3731 ابن ماجه مقدمه باب فی فضائل اصحاب رسول الله الا الله فضل علی بن ابی طالب 115 یہ مد نظر رہے کہ حضور ﷺ نے عیسیٰ علیہ السلام کے آنے کی بشارت دی ہے اور ان کو نبی اللہ کے لفظ سے ذکر کیا ہے۔(مسلم کتاب الفتن واشراط الساعة باب ذكر الدجال وصفته وما معه)