صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 20 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 20

صحیح مسلم جلد سیزدهم 20 20 کتاب فضائل الصحابة [3] 49 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے کچھ فضائل کا بیان 4400{26} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَيَحْيَى 4400 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالَ يَحْيَى بْنُ که رسول اللہ ﷺ میرے گھر میں اپنی رانوں یا يَحْيَى أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا پنڈلیوں سے کپڑا ہٹائے ہوئے لیٹے تھے کہ إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حضرت ابو بکر نے اجازت مانگی تو آپ نے اسی أَبِي حَرْمَلَةَ عَنْ عَطَاءٍ وَسُلَيْمَانَ ابْنَيْ يَسَارٍ حالت میں انہیں اجازت دی۔پھر آپ باتیں کرنے وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ لگے پھر حضرت عمر نے اجازت مانگی تو آپ نے اسی قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حالت میں انہیں بھی اجازت دے دی۔پھر آپ وَسَلَّمَ مُضْطَجِعًا فِي بَيْتِي كَاشِفًا عَنْ باتیں کرتے رہے۔پھر جب حضرت عثمان نے فَخِذَيْهِ أَوْ سَاقَيْهِ فَاسْتَأْذَنَ أَبُو بَكْرٍ فَأَدْنَ لَهُ اجازت مانگی تو رسول اللہ علے بیٹھ گئے اور اپنے وَهُوَ عَلَى تِلْكَ الْحَالِ فَتَحَدَّثَ ثُمَّ اسْتَأْذَنَ کپڑوں کو ٹھیک کیا۔راوی محمد کہتے ہیں میں یہ نہیں کہتا عُمَرُ فَأَدْنَ لَهُ وَهُوَ كَذَلكَ فَتَحَدَّثَ ثُمَّ کہ یہ سب ایک دن میں ہوا۔وہ آئے باتیں کیں اسْتَأْذَنَ عُثْمَانُ فَجَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اور جب وہ چلے گئے تو حضرت عائشہؓ نے عرض کیا کہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَوَّى ثِيَابَهُ قَالَ مُحَمَّدٌ ابو بکر آئے لیکن ان کے لئے آپ نے کوئی خاص وَلَا أَقُولُ ذَلكَ فِي يَوْمِ وَاحِدٍ فَدَخَلَ خیال نہ کیا۔پھر عمر آئے تو ان کے لئے بھی آپ نے فَتَحَدَّثَ فَلَمَّا خَرَجَ قَالَتْ عَائِشَةُ دَخَلَ أَبُو کوئی خاص خیال نہ کیا لیکن جب عثمان اندر آئے تو بَكْرٍ فَلَمْ تَهْتَشَ لَهُ وَلَمْ تُبَالِهِ ثُمَّ دَخَلَ عُمَرُ آپ بیٹھ گئے اور اپنے کپڑے ٹھیک کرنے لگے! اس فَلَمْ تَهْتَسُّ لَهُ وَلَمْ تُبَالِهِ ثُمَّ دَخَلَ عُثْمَانُ پر آپ نے فرمایا کیا میں اس شخص کا لحاظ نہ کروں جس فَجَلَسْتَ وَسَوَّيْتَ ثِيَابَكَ فَقَالَ أَلَا أَسْتَجِي سے فرشتے حیا کرتے ہیں۔مِنْ رَجُلٍ تَسْتَحِي مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ [6209] 4400 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عثمان ابن عفان 4401 تخریج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب عثمان 3695