صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 21 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 21

صحیح مسلم جلد سیزدهم 21 کتاب فضائل الصحابة الله 4401{27} حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ :4401 حضرت عائشہ اور حضرت عثمان نے بیان کیا بن اللَّيْثِ بْن سَعْدِ حَدَّثَنِي أَبي عَنْ جَدِّي که حضرت ابو بکر نے رسول اللہ ﷺ سے اجازت حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِد عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مانگی۔اس وقت آپ حضرت عائشہ کی چادر لئے يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ ہوئے اپنے بستر پر لیٹے ہوئے تھے۔آپ نے الْعَاصِ أَخْبَرَهُ أَنْ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى حضرت ابو بکر کو اجازت دی اور آپ اسی حال میں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعُثْمَانَ حَدَّثَاهُ أَنْ أَبَا بَكْرٍ رہے۔انہیں آپ سے جو کام تھا وہ کیا اور چلے گئے۔اسْتَأْذَنَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پھر حضرت عمر نے اجازت مانگی تو آپ نے ان کو وَسَلَّمَ وَهُوَ مُضْطَجِعْ عَلَى فِرَاشِهِ لَابِس اجازت دی اور آپ اسی حال میں رہے حضرت عمر مِرْطَ عَائِشَةَ فَأَذِنَ لِأَبِي بَكْرٍ وَهُوَ كَذَلِكَ کو حضور سے جو کام تھا اس سے فارغ ہوئے اور چلے فَقَضَى إِلَيْهِ حَاجَتَهُ ثُمَّ الصَرَفَ ثُمَّ اسْتَأْذَنَ گئے۔حضرت عثمان کہتے ہیں پھر میں نے آپ عُمَرُ فَأَذِنَ لَهُ وَهُوَ عَلَى تِلْكَ الْحَالِ فَقَضَى سے اجازت مانگی تو آپ بیٹھ گئے اور آپ نے إِلَيْهِ حَاجَتَهُ ثُمَّ انْصَرَفَ قَالَ عُثْمَانُ ثُمَّ حضرت عائشہ سے فرمایا کہ اپنے کپڑے کو اپنے اوپر اسْتَأْذَنْتُ عَلَيْهِ فَجَلَسَ وَقَالَ لِعَائِشَةَ سمیٹ لو۔حضرت عثمان کہتے ہیں پھر مجھے آپ سے اجْمَعِي عَلَيْكَ ثِيَابَكَ فَقَضَيْتُ إِلَيْهِ حَاجَتِي جو کام تھا اس سے فارغ ہوا تو حضرت عائشہ نے ثُمَّ الصَرَفْتُ فَقَالَتْ عَائِشَةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ عرض کیا ارسول اللہ! کیا بات ہے کہ حضرت ابوبکر و عمر مَالِي لَمْ أَرَكَ فَزِعْتَ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ کی دفعہ آپ نے کوئی خاص خیال نہ کیا جس طرح اللَّهُ عَنْهُمَا كَمَا فَزِعْتَ لِعُثْمَانَ قَالَ رَسُولُ آپ نے عثمان کے لئے خیال کیا۔رسول اللہ الا اللہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ عُثْمَانَ رَجُلٌ نے فرمایا عثمان حیادار طبیعت رکھتا ہے اس لئے میں حَبِيٌّ وَإِنِّي خَشِيتُ إِنْ أَذِنْتُ لَهُ عَلَى تِلْكَ ڈرا کہ اس حالت میں اگر اسے اجازت دیتا تو شاید الْحَالِ أَنْ لَا يَبْلُغَ إِلَيَّ فِي حَاجَتِهِ و حَدَّثَنَاہ وہ اپنا مقصد بیان نہ کر پاتا۔عَمْرُو النَّاقِدُ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ كُلُّهُمْ عَنْ يَعْقُوبَ بَن 4401 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عثمان ابن عفان 4400 تخریج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب عثمان 3695