صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 298 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 298

صحیح مسلم جلد سیزدهم 298 كتاب البر والصلة والآداب 4757 (156} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَزُهَيْرُ :4757 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ طَلْقٍ بنِ عورت اپنے بچہ کے ساتھ نبی ﷺ کی خدمت میں مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيِّ أَبِي غِيَاثٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ حاضر ہوئی اور عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ بیمار ہے اور اس عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَتِ کے بارہ میں مجھے اندیشہ ہے کیونکہ میں تین (بچوں ) امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِابْنِ کو دفن کر چکی ہوں۔آپ نے فرمایا تم نے آگ سے لَهَا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ يَسْتَكِي وَإِنِّي بچاؤ کے لئے بڑی مضبوط روک بنالی ہے۔أَخَافُ عَلَيْهِ قَدْ دَفَنْتُ ثَلَاثَةَ قَالَ لَقَدِ احْتَظَرْت بحظَارِ شَدِيد مِنَ النَّارِ قَالَ زُهَيْرٌ عَنْ طَلْقٍ وَلَمْ يَذْكُرِ الْكُنْيَةَ [6704] [48]48 بَاب إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا حَبَّبَهُ إِلَى عِبَادِهِ باب : جب اللہ کسی بندہ سے محبت کرتا ہے تو اسے اپنے بندوں کا ( بھی ) محبوب بنا دیتا ہے 1574758} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :4758 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ الله حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ جب اللہ کسی بندہ سے هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ محبت کرتا ہے تو جبرائیل کو بلاتا ہے اور کہتا ہے میں وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ إِذَا أَحَبَّ عَبْدًا دَعَا جِبْرِيلَ فلاں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت کر۔فَقَالَ إِنِّي أُحِبُّ فَلَانًا فَأَحِبَّهُ قَالَ فَيُحِبُّهُ فرمایا تو جبرائیل اس سے محبت کرنے لگتا ہے پھر وہ جبْرِيلُ ثُمَّ يُنَادِي فِي السَّمَاءِ فَيَقُولُ إِنَّ آسمان میں منادی کرتے ہوئے کہتا ہے اللہ فلاں اللهَ يُحِبُّ فَلَانًا فَأَحِبُّوهُ فَيُحِبُّهُ أَهْلُ السَّمَاءِ سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو۔تو آسمان قَالَ ثُمَّ يُوضَعُ لَهُ الْقَبُولُ فِي الْأَرْضِ وَإِذَا والے اس سے محبت کرنے لگتے ہیں پھر اس کے لئے 4757 : اطراف : مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب فضل من يموت له ولد فيحتسبه 4756 تخریج : نسائی کتاب الجنائز من قدم ثلاثة 1877 4758 : تخریج : بخارى كتاب بدء الخلق باب ذكر الملائكة صلوات الله عليهم 3209 كتاب الادب باب المقة من الله تعالیٰ 6040 كتاب التوحيد باب كلام الرب تعالى مع جبريل۔۔۔7485 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة مريم 3161