صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 299 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 299

صحیح مسلم جلد سیزدهم 299 كتاب البر والصلة والآداب أَبْغَضَ عَبْدًا دَعَا جِبْرِيلَ فَيَقُولُ إِنِّي أَبْغِضُ زمین میں مقبولیت رکھ دی جاتی ہے اور جب وہ کسی فَلَانًا فَأَبْغِضَهُ قَالَ فَيُبْعْضُهُ جِبْرِيلُ ثُمَّ يُنَادِي بندہ سے نفرت کرتا ہے۔تو جبرائیل کو بلاتا ہے اور فِي أَهْلِ السَّمَاءِ إِنَّ اللَّهَ يُبْغِضُ فَلَانًا فرماتا ہے کہ میں فلاں کو نا پسند کرتا ہوں تو ( بھی ) اس فَأَبْعْضُوهُ قَالَ فَيُبْغِضُونَهُ ثُمَّ تُوضَعُ لَهُ كونا پسند کر فرمایا تو جبرائیل ( بھی ) اس کو نا پسند کرتا کو۔نا الْبَعْضَاءُ فِي الْأَرْضِ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِید ہے پھر وہ آسمان والوں میں منادی کرتا ہے کہ یقیناً حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الله فلاں کو پسند نہیں کرتا تم بھی اس کو نا پسند کرو۔فرمایا الْقَارِيَّ وَقَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي کہ وہ بھی اس کو نا پسند کرنے لگتے ہیں۔پھر زمین میں الدَّرَاوَرْدِي ح و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو اس کے لئے نفرت رکھ دی جاتی ہے۔الْأَشْعَنِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْشَرٌ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ ایک اور روایت میں ناپسندیدگی کا بیان نہیں ہے اور کا الْمُسَيَّبِ ح و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِید ایک روایت میں سہیل بن ابی صالح بیان کرتے ہیں الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مَالِكٌ وَهُوَ کہ ہم عرفہ کے مقام پر تھے کہ عمر بن عبد العزیز جو اس ابْنُ أَنَسٍ كُلُّهُمْ عَنْ سُهَيْلِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ سال امیر الحجاج تھے گزرے تو لوگ کھڑے ہوکر غَيْرَ أَنَّ حَدِيثَ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ لَيْسَ فِيهِ انہیں دیکھنے لگے۔میں نے اپنے والد سے کہا اے ذكْرُ الْبَعْضِ (158) حَدَّثَنِي عَمْرُو الناقدُ میرے باپ مجھے یقین ہے کہ اللہ عمر بن عبد العزیز حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ سے محبت کرتا ہے۔انہوں نے کہا وہ کیسے؟ میں نے بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن أَبي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونُ عَنْ کہا کیونکہ لوگوں کے دلوں میں ان کی بڑی محبت سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ قَالَ كُنَّا بِعَرَفَةَ فَمَرَّ ہے۔انہوں نے کہا تیرا باپ تجھ پر قربان۔میں نے عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ عَلَى الْمَوْسم حضرت ابو ہریرہ کو رسول اللہ ﷺ سے روایت فَقَامَ النَّاسُ يَنظُرُونَ إِلَيْهِ فَقُلْتُ لِأَبِي يَا أَبَت کرتے ہوئے سنا۔باقی روایت سابقہ روایت کی إنِّي أَرَى اللَّهَ يُحِبُّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ طرح ہے۔قَالَ وَمَا ذَاكَ قُلْتُ لِمَا لَهُ مِنَ الْحُبِّ فِي قُلُوبِ النَّاسِ فَقَالَ بِأَبيكَ أَنْتَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ صلى الله