صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 276 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 276

صحیح مسلم جلد سیزدهم قتَادَة 276 كتاب البر والصلة والآداب عَنْ يَحْيَى بْنِ مَالِكَ الْمَرَاغِيِّ وَهُوَ اپنے بھائی سے لڑ پڑے تو اسے چاہئے کہ وہ (اس بَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله کے ) چہرہ سے اجتناب کرے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيَجْتَنِبِ الْوَجْهَ [6656] [33]33: بَاب : الْوَعِيدُ الشَّدِيدُ لَمَنْ عَذَّبَ النَّاسَ بِغَيْرِ حَقٌّ باب : جولوگوں کو ناحق اذیت دے اس کے لئے سخت وعید ہے 4719(117) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4719: ہشام بن حکیم بن حزام بیان کرتے ہیں کہ وہ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ شام میں کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے۔انہیں عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَکیمِ بنِ دھوپ میں کھڑا کیا گیا تھا اور ان کے سروں میں تیل قَالَ مَرَّ بِالشَّامِ عَلَى أُنَاسِ وَقَدْ ڈالا گیا تھا۔انہوں نے کہا یہ کیا ؟ کہا گیا کہ انہیں أَقِيمُوا فِي الشَّمْسَ وَضَبٌ عَلَى رُءُوسِهِمْ ٹیکس کی وجہ سے سزا دی جارہی ہے۔اس پر ہشام الزَّيْتُ فَقَالَ مَا هَذَا قِيلَ يُعَذِّبُونَ فِي نے کہا کہ میں نے تو رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے الْحَرَاجِ فَقَالَ أَمَا إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ہوئے سنا ہے کہ اللہ ان لوگوں کو عذاب دے گا جو حرام صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ يُعَذِّبُ دنیا میں عذاب دیتے ہیں۔الَّذِينَ يُعَذِّبُونَ فِي الدُّنْيَا [6657] 4720(118) حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ حَدَّثَنَا أَبُو 4720: ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَرَّ هِشَامُ بْنُ کہتے ہیں ہشام بن حکیم بن حزامہ شام میں نبطی قوم حَكِيمِ بْنِ حِرَامٍ عَلَى أُنَاسِ مِنَ الْأَلْبَاطِ کے بعض افراد کے پاس سے گذرے جنہیں دھوپ بِالشَّامِ قَدْ أَقِيمُوا فِي الشَّمْسِ فَقَالَ مَا میں کھڑا کیا گیا تھا اس پر انہوں نے کہا کہ ان کا کیا أَنْهُمْ قَالُوا حُبِسُوا فِي الْجِزْيَةِ فَقَالَ معاملہ ہے؟ انہوں نے کہا انہیں جزیہ ادا نہ کرنے کی 4719 : اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب الوعيد الشديد لمن عذب الناس بغير حق 4720 ، 4721 تخریج : ابو داؤد كتاب الخراج والامارة والفيء باب في التشديد في جباية الجزية 3045 4720 : اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب الوعيد الشديد لمن عذب الناس بغير حق 4719 ، 4721 تخریج: ابوداؤد کتاب الخراج والإمارة والفيء باب فى التشديد في جباية الجزية 3045