صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 277 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 277

صحیح مسلم جلد سیزدهم 277 كتاب البر والصلة والآداب هِشَامٌ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى وجہ سے قید کیا گیا ہے۔ہشام نے کہا کہ میں گواہی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ يُعَذِّبُ الَّذِينَ دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے يُعَذِّبُونَ النَّاسَ فِي الدُّنْيَا حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب سنا ہے کہ یقینا اللہ ان لوگوں کو عذاب دے گا جولوگوں حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةً ح و حَدَّثَنَا کو دنیا میں عذاب دیتے ہیں۔إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ كُلُّهُمْ عَنْ ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ اس وقت ان کا امیر عمیر بن سعد تھا جو فلسطین کا حاکم تھا پس وہ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ قَالَ وَأَمِيرُهُمْ يَوْمَئِذٍ عُمَيْرُ بْنُ سَعْدٍ عَلَى (شام) اس کے پاس گئے اور اسے یہ حدیث بیان کی تو اس نے ان کے بارہ میں حکم دیا اور انہیں چھوڑ فَلَسْطِينَ فَدَخَلَ عَلَيْهِ فَحَدَّثَهُ فَأَمَرَ بِهِمْ دیا گیا۔فَخُلُوا [6659,6658] 4721(119) حَدَّثَنِي أَبو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا :4721 عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حضرت ہشام بن حکیم نے ایک آدمی کو جو حمص کا عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنْ هِشَامَ بْنَ حَكِيمٍ حاکم تھا کو دیکھا کہ اس نے کچھ نبطیوں کو ٹیکس کی وَجَدَ رَجُلًا وَهُوَ عَلَى حِمْصِ يُشَمِّسُ نَاسًا عدم ادائیگی کی وجہ سے دھوپ میں کھڑا کر رکھا مِنَ النَّبْط في أَدَاءِ الْجِزْيَةِ فَقَالَ مَا هَذَا إِنِّي تھا اس پر انہوں ( ہشام) نے کہا یہ کیا ہے؟ میں نے سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ یقیناً اللہ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ يُعَذِّبُ الَّذِينَ يُعَذِّبُونَ النَّاسَ ان کو عذاب دے گا جو لوگوں کو دنیا میں عذاب دیتے فِي الدُّنْيَا [6660] ہیں۔4721 : اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب الوعيد الشديد لمن عذب الناس بغير حق 4719 ، 4720 تخریج : ابو داؤد کتاب الخراج والامارة والفيء باب في التشديد في جباية الجزية 3045