صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 274 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 274

صحیح مسلم جلد سیزدهم 274 كتاب البر والصلة والآداب سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ تو جب تک اللہ نے چاہا اسے چھوڑے رکھا۔تب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمَّا صَوَّرَ اللهُ ابلیس اس کے گرد چکر لگا کر دیکھنے لگا کہ وہ کیا ہے۔آدَمَ فِي الْجَنَّةِ تَرَكَهُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَتْرُكَهُ جب اس نے اسے دیکھا کہ یہ اندر سے کھوکھلا ہے تو فَجَعَلَ إِبْلِيسُ يُطِيفُ بِهِ يَنْظُرُ مَا هُوَ فَلَمَّا وہ پہچان گیا کہ یہ ایک ایسی تخلیق کی گئی ہے جو اپنے پر رَآهُ أَجْوَفَ عَرَفَ أَنَّهُ خَلَقَ خَلْقًا لَا يَتَمَالَكُ قابو نہیں رکھ سکے گی۔حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [6650,6649] [32]32 : بَاب النَّهْي عَنْ ضَرْبِ الْوَجْهِ چہرے پر مارنے کی ممانعت کا بیان 11234714} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :4714 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ يَعْنِي الْحِزَامِيَّ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ اگر تم میں سے کوئی أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اپنے بھائی سے لڑ پڑے تو اسے چاہئے کہ وہ چہرہ ( پر قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مارنے سے اجتناب کرے۔قَاتَلَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيَجْتَاب الْوَجْهَ حَدَّثَنَاہ ایک روایت میں ( إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُم کی بجائے ) عَمْرُو النَّاقَدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب ) وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالَا حَدَّثَنَا إِذَا ضَرَبَ اَحَدُكُم کے الفاظ ہیں۔سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ [6652,6651] 4715{113} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ 4715 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی اکو حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے لڑ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پڑے تو اسے چاہئے کہ وہ چہرہ ( پر مارنے) سے بچے۔4714 اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب النهي عن ضرب الوجه 4715 ، 4716 ، 4717 ، 4718 تخریج: بخاری کتاب العتق باب اذا ضرب العبد فاليجتنب الوجه 2559 ابوداؤد كتاب الحدود باب في التعزير 4493 : 4715 اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب النهي عن ضرب الوجه 4714، 4716، 4717، 4718 تخریج: بخاری کتاب العتق باب اذا ضرب العبد فاليجتنب الوجه 2559 ابو داؤد كتاب الحدود باب في التعزير 4493