صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 273 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 273

صحیح مسلم جلد سیزدهم 273 كتاب البر والصلة والآداب 4712{110) حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٌّ :4712 حضرت سلیمان بن صرو سے روایت ہے کہ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ سَمِعْتُ رسول الله والے کے پاس دو آدمیوں نے ایک دوسرے الْأَعْمَشِ يَقُولُ سَمِعْتُ عَديَّ بْنَ ثابت کو برا بھلا کہا تو ان میں سے ایک غضبناک ہونے يَقُولُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَد قَالَ اسْتَب لگا اور اس کا چہرہ سرخ ہونے لگا۔نبی ﷺ نے اس رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ میں ایسا کلمہ جانتا ہوں اگر فَجَعَلَ أَحَدُهُمَا يَعْضَبُ وَيَحْمَرُ وَجْهُهُ وه يه كلمه اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ کہے تو فَنَظَرَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ یہ ضرور اس سے جاتا رہے۔پھر ایک شخص جس نے إِنِّي لَأَعْلَمُ كَلِمَةً لَوْ قَالَهَا لَذَهَبَ ذَا عَنْهُ بی ﷺ کی یہ بات سنی تھی اس شخص کی طرف چلا گیا أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ فَقَامَ إِلَى اور کہا کیا تمہیں پتہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ابھی الرَّجُلِ رَجُلٌ مِمَّنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى الله کیا فرمایا ہے ؟ آپ نے فرمایا ہے کہ میں ایسا کلمہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَتَدْرِي مَا قَالَ رَسُولُ جانتا ہوں۔اگر وہ کلمہ (یعنی) أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آنفًا قَالَ إِنِّي الشَّيْطن الرَّحِیم کہے تو وہ ضرور اس (غصہ ) سے لَأَعْلَمُ كَلِمَةً لَوْ قَالَهَا لَذَهَبَ ذَا عَنْهُ أَعُوذُ جاتا رہے اس پر اس شخص نے کہا کیا تم مجھے دیوانہ باللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ فَقَالَ لَهُ الرَّجُلُ سمجھتے ہو؟ أَمَجْنُونًا تَرَانِي وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنِ الْأَعْمَشِ بهَذَا الْإِسْنَادِ [6648,6647] 311]31: بَاب خَلْقِ الْإِنْسَانِ خَلْقًا لَا يَتَمَالَكُ اس بات کا بیان کہ انسان کی بناوٹ ایسی ہے کہ وہ (اپنے پر قابو نہیں رکھ سکتا 4713{111} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4713 حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول لا دلیلی لیلی حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ نے فرمایا کہ جب اللہ نے جنت میں آدم کو صورت دی 4712: اطراف : مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب من يملك نفسه عند الغضب۔۔۔4711 تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب في صفة ابليس وجنوده 3282 كتاب الادب باب ما ينهى من السباب واللعن 6048 باب الحذر من الغضب 6115 ابو داؤد کتاب الادب باب ما يقال عند الغضب 4781