صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 270 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 270

صحیح مسلم جلد سیزدهم 270 كتاب البر والصلة والآداب الْكَذبَ حَتَّى يُكْتَبَ عنْدَ الله كَذَّابًا حَدَّثَنَا عِنْدَ اللهِ کی بجائے ) حَتَّى يَكْتُبَهُ الله کے الفاظ بُ بْنُ الْحَارث التميمي أَخْبَرَنَا ابْنُ ہیں۔حَدَّثَنَا مشهر ح و إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كِلَاهُمَا الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي عَن حديث عيسَى وَيَتَحَرَّى الصَّدْقَ وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ حَتَّى يَكْتُبَهُ اللهُ [6640,6639] [30]30: بَاب فَضْل مَنْ يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ وَبِأَيِّ شَيْءٍ يَذْهَبُ الْغَضَبُ اس کی فضیلت کا بیان جو غصہ کے وقت اپنے نفس پر ضبط رکھتا ہے اور یہ کہ کس چیز سے غصہ دور ہو جاتا ہے 4708 (106} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ 4708 حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ قَالَ رسول الله ﷺ نے فرمایا تم اپنے میں رقوب کس کو حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ شمار کرتے ہو؟ راوی کہتے ہیں ہم نے عرض کیا کہ وہ التَيْمِيِّ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ جس کی کوئی اولاد نہ ہو۔آپ نے فرمایا رقوب یہ بْن مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ نہیں ہے بلکہ وہ شخص ہے جس نے اپنی اولاد میں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا تَعُدُّونَ الرَّقُوبَ فِيكُمْ قَالَ کسی کو آگے نہ بھیجا ہو۔پھر آپ نے فرمایا کہ تم اپنے قُلْنَا الَّذِي لَا يُولَدُ لَهُ قَالَ لَيْسَ ذَاكَ میں پہلوان کسے شمار کرتے ہو ؟ راوی کہتے ہیں ہم بِالرَّقُوبَ وَلَكِنَّهُ الرَّجُلُ الَّذِي لَمْ يُقَدِّمَ مِنْ نے عرض کیا وہ جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں۔آپ نے 4708 اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب من يملك نفسه عند الغضب۔۔۔4709 ، 4710 تخریج بخاری کتاب الادب باب الحذر من الغضب 6114 ابو داؤد کتاب الادب باب من كظم غيظاً 4779