صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 269
صحیح مسلم۔جلد سیزدهم 269 كتاب البر والصلة والآداب عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ یقینا نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور ایک مسی مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ صدق کے لئے کوشش کرتا ہے یہانتک کہ اللہ کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الصِّدْقَ بِرِّ وَإِنَّ الْبِرَّ يَهْدِي نزدیک صدیق لکھا جاتا ہے یقیناً جھوٹ گناہ ہے اور إِلَى الْجَنَّةِ وَإِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَحَرَّى الصَّدْقَ گناہ آگ کی طرف لے جاتا ہے ایک شخص جھوٹ کی حَتَّى يُكتب عندَ الله صديقًا وَإِنَّ الْكَذِبَ کوشش میں لگا رہتا ہے یہانتک کہ کذاب لکھا جاتا فُجُورٌ وَإِنَّ الْفُجُورَ يَهْدِي إِلَى النَّارِ وَإِنَّ ہے۔الْعَبْدَ لَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ حَتَّى يُكْتَبَ كَذَّابًا قَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي رِوَايَتِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [6638] 4707 (105} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد الله :4707 حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ قَالَا رسول الله قال رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صدق اختیار کرو یقیناً حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب صدق نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی ح و حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ طرف رہنمائی کرتی ہے۔ایک آدمی سچ بولتا چلا جاتا شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ہے اور بیچ کے لئے طلب اور کوشش کرتا رہتا ہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْكُمْ بِالصِّدْقِ یہانتک کہ اللہ کے نزدیک صدیق لکھا جاتا ہے اور تم فَإِنَّ الصَّدْقَ يَهْدِي إِلَى الْبرِّ وَإِنَّ الْبرَّ جھوٹ سے بچو یقیناً جھوٹ گناہوں کی طرف لے يَهْدِي إِلَى الْجَنَّةِ وَمَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَصْدُقُ جاتا ہے اور گناہ آگ کی طرف لے جاتا ہے۔ایک وَيَتَحَرَّى الصَّدْقَ حَتَّى يُكتب عِنْدَ الله آدمی جھوٹ کیلئے کوشش کرتا رہتا ہے یہانتک کہ اللہ صدِّيقًا وَإِيَّاكُمْ وَالْكَذِبَ فَإِنَّ الْكَذِب کے نزدیک کذ آب لکھا جاتا ہے۔يَهْدِي إِلَى الْفُجُورِ وَإِنَّ الْفُجُورَ يَهْدِي إِلَی ایک روایت میں وَيَتَحَرَّى الصَّدْقَ وَيَتَحَرَّى النَّارِ وَمَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَكْذِبُ وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ کے الفاظ نہیں ہیں اور (حَتَّى يُكْتَبَ 4707 اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب قبح الكذب وحسن الصدق وفضله 4704 ، 4705 ، 4706 تخريج ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في الصدق۔۔۔1971 ابوداؤد كتاب الادب باب في التشديد في الكذب 4989