صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 250
صحیح مسلم جلد سیزدهم 250 كتاب البر والصلة والآداب [20]20: بَاب تَحْرِيمِ الْغِيبَةِ غیبت کے حرام ہونے کا بیان 4676{70} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :4676 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنِ الْعَلَاءِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم جانتے ہو کہ غیبت کیا عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ہے؟ انہوں نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کا رسول بہتر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَدْرُونَ مَا جانتے ہیں آپ نے فرمایا کہ تیرا اپنے بھائی کا ایسا الْغِيبَةُ قَالُوا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ ذَكَرُكَ ذکر کرنا جسے وہ ناپسند کرے۔عرض کیا گیا کہ حضور أَحَاكَ بِمَا يَكْرَهُ قِيلَ أَفَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ في فرمائیے اگر میرے بھائی میں وہ بات ہو جو میں کہہ رہا أَخِي مَا أَقُولُ قَالَ إِنْ كَانَ فِيهِ مَا تَقُولُ فَقَدِ ہوں تو ؟ آپ نے فرمایا جو بات) تم کہتے ہو اگر اس اغْتَبْتَهُ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهِ فَقَدْ بَهَنَّهُ [6593] میں موجود ہے تو یقینا تم نے اس کی غیبت کی اور اگر وہ (بات) اس میں نہیں تو تم نے اس پر بہتان لگایا۔[21]21: بَاب : بِشَارَةً مَنْ سَتَرَ اللَّهُ تَعَالَى عَيْبَهُ فِي الدُّنْيَا بِأَنْ يَسْتُرَ عَلَيْهِ فِي الْآخِرَةِ باب : اللہ تعالیٰ جس کے عیب کی پردہ پوشی دنیا میں کرے اس کے لئے بشارت کہ آخرت میں بھی وہ اس کی پردہ پوشی فرمائے گا 4677 (71) حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامِ 4677: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی الْعَيْشِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا نے فرمایا اللہ تعالیٰ جس بندہ کی اس دنیا میں پردہ پوشی رَوْحٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فرماتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کے دن بھی عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا پردہ پوشی فرمائے گا۔يَسْتُرُ اللَّهُ عَلَى عَبْدِ فِي الدُّنْيَا إِلَّا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَة [6594] 4676 : تخريج ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في الغيبة 1934 4677 اطراف : مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب بشارة من ستر الله تعالى عيبه۔۔۔4678