صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 251 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 251

صحیح مسلم جلد سیزدهم 251 كتاب البر والصلة والآداب 4678{72} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4678 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ نے فرمایا جو بندہ اس دنیا میں کسی بندہ کی پردہ پوشی کرتا عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ہے اللہ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَسْتُرُ عَبْدٌ عَبْدًا فِي الدُّنْيَا إِلَّا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ [6595] [22]22 : بَاب : مُدَارَاةٌ مَنْ يُتَقَى فُحْشُهُ باب جس کی بد خلقی سے بچا جاتا ہے اس سے بھی نرمی کا برتاؤ کرنا 734679) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو :4679 حضرت عروہ بن زبیر کہتے ہیں کہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حضرت عائشہ نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک شخص نے حَرْبِ وَابْنُ نُمَيْرِ كُلُّهُمْ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ في ﷺ سے اجازت طلب کی تو آپ نے فرمایا وَاللَّفْظُ لِرُهَيْرِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَهُوَ ابْنُ اسے اجازت دے دو، یہ اپنے قبیلہ کا بہت برافرد ہے عُيَيْنَةَ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ یا فرمایا بہت ہی برا آدمی ہے۔جب وہ آپ کے پاس الزُّبَيْرِ يَقُولُ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ أَنْ رَجُلًا اندر آیا تو آپ نے اس سے بڑی نرمی سے بات کی۔اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ فرماتی ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! فَقَالَ انْذَنُوا لَهُ فَلَبِئْسَ ابْنُ الْعَشِيرَةِ أَوْ بِئْسَ پہلے تو آپ نے اس کے بارہ میں فرمایا تھا جو فرمایا رَجُلُ الْعَشِيرَةِ فَلَمَّا دَخَلَ عَلَيْهِ أَلَانَ لَهُ تھا مگر آپ نے اس سے نرمی سے بات کی۔آپ نے الْقَوْلَ قَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله فرمایا اے عائشہ ! قیامت کے دن اللہ کے نزدیک قُلْتَ لَهُ الَّذي قُلْتَ ثُمَّ أَلَنْتَ لَهُ الْقَوْلَ قَالَ درجہ کے لحاظ سے بدترین شخص وہ ہوگا جسے لوگ يَا عَائِشَةُ إِنَّ شَرَّ النَّاسِ مَنْزِلَةٌ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ اس کی بد گوئی سے بچنے کی وجہ سے چھوڑ دیں یا ترک الْقِيَامَةِ مَنْ وَدَعَهُ أَوْ تَرَكَهُ النَّاسُ القَاءَ کردیں۔4678 اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب بشارة من ستر الله تعالى عيبه۔۔۔4677 :4679 تخریج : بخارى كتاب الادب باب لم يكن النبي علا فاحشا ولا متفاحشا 6032 كتاب الادب باب ما يجوز من اغتياب اهل النساء 6054 باب المدارة مع الناس 6131 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في المدارات 1996 ابوداؤد كتاب الادب باب فى حسن العشرة 4791 ، 4792