صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 245
صحیح مسلم جلد سیزدهم 245 كتاب البر والصلة والآداب [16]16: بَاب نَصْرِ الْأَحْ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا بھائی کی مدد کر نے کا بیان خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم 4667{62} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ 4667: حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ دولڑ کے آپس يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ میں لڑ پڑے ایک مہاجرین میں سے اور ایک انصار جَابِرٍ قَالَ اقْتَلَ غُلَامَانِ غُلَامٌ مِنَ میں سے پھر مہاجر یا مہاجروں نے پکارا اے مہاجرو! الْمُهَاجِرِينَ وَغُلَامٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَنَادَی اور انصاری نے پکارا اے انصار ! رسول اللہ ﷺ باہر الْمُهَاجِرُ أَوِ الْمُهَاجِرُونَ يَا لَلْمُهَاجِرِينَ تشریف لائے اور فرمایا یہ اہل جاہلیت کی پکار کیسی وَنَادَى الْأَنْصَارِيُّ يَا لَلْأَنْصَارِ فَخَرَجَ ہے؟ انہوں نے عرض کیا نہیں یا رسول اللہ ! سوائے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا اس کے کوئی بات نہیں کہ دولڑ کے آپس میں لڑ پڑے هَذَا دَعْوَى أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ قَالُوا لَا يَا اور ایک نے دوسرے کی پیٹھ پر مارا ہے۔آپ نے رَسُولَ اللَّهِ إِلَّا أَنْ غُلَامَيْنِ اقْتَتَلَا فَكَسَعَ فرمایا تو کیا ہوا ؟ ایک آدمی کو اپنے بھائی کی مدد کرنی أَحَدُهُمَا الْآخَرَ قَالَ فَلَا بَأْسَ وَلْيَنصُرِ چاہئے خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم اگر وہ ظالم ہے تو اسے الرَّجُلُ أَخَاهُ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا إِنْ كَانَ چاہئے کہ وہ اسے (فلم) سے روکے۔یہ اس کی مدد ظَالِمًا فَلْيَنْهَهُ فَإِنَّهُ لَهُ نَصْرٌ وَإِنْ كَانَ مَظْلُومًا ہے اور اگر وہ مظلوم ہے تو اسے چاہئے کہ وہ اس کی مدد کرے۔فَلْيَنْصُرْهُ [6582] 4668{63} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4668: حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الصَّبيُّ ہم نبی ﷺ کے ساتھ ایک غزوہ میں تھے کہ مہاجروں وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِابْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ میں سے کسی آدمی نے انصار میں سے کسی آدمی کی پیٹھ 4667 اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب نصر الاخ ظالماً أو مظلوماً 4668 ، 4669 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب ما ينهى من دعوى الجاهلية 3518 كتاب التفسير باب قوله سواء عليهم استغفرت لهم۔۔۔۔4905 باب قوله يقولون لكن رجعنا الى المدينة۔۔۔4907 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة المنافقين 3314 ،3315 4668 اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب نصر الاخ ظالماً أو مظلوماً 4667 ، 4669 تخریج بخارى كتاب المناقب باب ماينهى من دعوى الجاهلية 3518 كتاب التفسير باب قوله سواء عليهم استغفرت لهم۔۔۔4905 باب قوله يقولون لئن رجعنا الى المدينة۔۔۔4907 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة المنافقين 3314 ،3315