صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 244
صحیح مسلم جلد سیزدهم 244 كتاب البر والصلة والآداب هَذَا فَيُعْطَى هَذَا مِنْ حَسَنَاتِهِ وَهَذَا مِنْ نیکی دی جائے گی اور کسی کو اس کی کوئی اور نیکی اور ان حَسَنَاتِهِ فَإِنْ فَنِيَتْ حَسَنَاتُهُ قَبْلَ أَنْ يُقْضَی کی خطائیں لی جائیں گی اور اس پر ڈال دی جائیں مَا عَلَيْهِ أُخِذَ مِنْ خَطَايَاهُمْ فَطُرِحَتْ عَلَيْهِ گی۔پھر اسے آگ میں پھینک دیا جائے گا۔ثُمَّ طُرِحَ فِي النَّارِ [6579] 604665} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :4665 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم قیامت کے دن جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ حقداروں کے حقوق لازماً ادا کرو گے یہانتک کہ بغیر رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَتُؤَدُّنَّ سینگ والی بھیڑ بکری کا بدلہ سینگوں والی بھیڑ بکری الْحُقُوقِ إِلَى أَهْلِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُقَادَ سے لیا جائے گا۔لِلشَّاةِ الْجَلْحَاءِ مِنَ الشَّاةِ الْقَرْنَاء [6580] 4666 (61) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن :4666 حضرت ابو موسیٰ " بیان کرتے ہیں کہ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ أَبِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ دیتا ہے۔لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو اسے چھوڑتا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللهَ نہیں پھر آپ نے یہ (آیت) پڑھی وَكَذَلِكَ وَجَلَّ يُمْلِي لِلظَّالِمِ فَإِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْهُ أَحْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَهِيَ ظَالِمَةٌ إِنَّ ثُمَّ قَرَأَ وَكَذَلِكَ أَخذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى أَحْدَهُ أَلِيمٌ شدید اور تیرے رب کی گرفت اسی وَهِيَ ظَالِمَةٌ إِنَّ أَحْذَهُ أَلِيمٌ شَدِيدٌ [6581] طرح ہوتی ہے جب وہ بستیوں کو اس حال میں پکڑتا ہے کہ وہ ظالم ہوتی ہیں یقینا اس کی پکڑ بڑی اذیت ناک ( اور ) بڑی سخت ہے۔4666 : تخریج : بخاری کتاب التفسير باب قوله و کذالک اخذ ربک اذا اخذ القرى 4686 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة هود 3110 ابن ماجه كتاب الفتن باب العقوبات 4018 سورة هود : 103