صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 246 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 246

صحیح مسلم جلد سیزدهم 246 كتاب البر والصلة والآداب ابْنُ عَبْدَةَ أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا پر مارا انصاری نے کہا اے انصار ! اور مہاجر نے کہا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ سَمِعَ عَمْرُو جَابِرَ بْنَ اے مہاجرو! اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جاہلیت الله يَقُولُ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله کی آوازیں کیسی ہیں؟ انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! عَبْدِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزَاةٍ فَكَسَعَ رَجُلٌ مِنَ مہاجروں میں سے ایک آدمی نے انصار میں سے الْمُهَاجِرِينَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ ایک آدمی کی پیٹھ پر مارا ہے۔اس پر آپ نے فرمایا الْأَنْصَارِيُّ يَا لَلْأَنْصَارِ وَقَالَ الْمُهَاجِرِيُّ يَا اس بات کو چھوڑ دو یہ ایک گندی بات ہے۔جب لَلْمُهَاجِرِينَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عبد الله بن ابی نے یہ سنا تو اس نے کہا کہ انہوں نے تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَالُ دَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ قَالُوا ایسا کرلیا اللہ کی قسم اگر ہم مدینہ کی طرف لوٹے تو يَا رَسُولَ اللَّهِ كَسَعَ رَجُلٌ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ ( نعوذ باللہ ) ضرور معزز ترین شخص ذلیل ترین شخص کو رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ دَعُوهَا فَإِنَّهَا مُنْتَنَةٌ وہاں سے باہر نکال دے گا۔حضرت عمرؓ نے عرض کیا فَسَمِعَهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي فَقَالَ قَدْ فَعَلُوهَا ( يا رسول الله !) مجھے اجازت دیجئے کہ میں اس منافق وَالله لَئِنْ رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَة لَيُخرجَن کی گردن ماردوں۔اس پر حضور نے فرمایا کہ جانے دو الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ قَالَ عُمَرُ دَعْنِي أَضْرِبْ عُنُقَ هَذَا الْمُنَافِقِ فَقَالَ دَعْهُ لَا يَتَحَدَّثُ قتل کرتا ہے۔النَّاسُ أَنْ مُحَمَّدًا يَقْتُلُ أَصْحَابَهُ [6583] أضرب لوگ یہ باتیں نہ کرنے لگیں گے کہ محمد اپنے ساتھیوں کو 644669} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :4669 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ مہاجروں میں سے ایک آدمی نے انصار میں سے ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا وَ قَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ایک آدمی کی پیٹھ پر مارا تو وہ نبی ﷺ کے پاس آیا الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَمْرِو اور آپ سے قصاص طلب کیا نبی ﷺ نے فرمایا بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَسَعَ چھوڑ دو، یہ بُری حرکت ہے۔رَجُلٌ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ 4669 اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب نصر الاخ ظالماً أو مظلوماً 4667 ، 4668 تخريج: بخاری کتاب المناقب باب ما ينهي من دعوى الجاهلية 3518 كتاب التفسير باب قوله سواء عليهم استغفرت لهم۔۔۔۔4905 باب قوله يقولون لئن رجعنا الى المدينة۔۔۔4907 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة المنافقين 3315