صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 243 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 243

صحیح مسلم جلد سیزدهم 243 كتاب البر والصلة والآداب عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ اندھیرے ہوں گے۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الظُّلْمَ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَة [6577]۔الْقِيَامَة [6578] 4663 (58) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4663: سالم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ لَيْتْ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ رَسُولاللہ ﷺ نے فرمایا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے أَبيه أَنّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہ تو اس پر ظلم کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑتا قَالَ الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لَا يَظْلِمُهُ وَلَا ہے۔جو اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرنے کے لئے يُسْلِمُهُ مَنْ كَانَ فِي حَاجَةٍ أَخِيهِ كَانَ اللهُ لگارہتا ہے اللہ اس کی ضرورت پوری کرتا ہے اور جو ایک فِي حَاجَتِهِ وَمَنْ فَرَّجَ عَنْ مُسْلِمٍ كُرْبَةٌ مسلمان سے کوئی تکلیف دور کرتا ہے تو اللہ اس کے بدلہ فَرَّجَ اللهُ اللَّهُ عَنْهُ بهَا كُرْبَةً مِنْ كُرَب يَوْمِ قیامت کے دن کی تکلیفوں میں سے تکلیف اس سے الْقِيَامَةِ وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ دور فرما دے گا اور جو ایک مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔4664{59} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ :4664 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا تم جانتے ہو کہ مفلس جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ کون ہے؟ لوگوں نے کہا کہ ہم میں مفلس وہ ہے جس رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کے پاس نہ کوئی درہم ہے نہ کوئی ساز وسامان ہے اس أَتَدْرُونَ مَا الْمُفْلِسُ قَالُوا الْمُفْلِسُ فِينَا مَنْ پر آپ نے فرمایا میری امت میں تو مفلس وہ ہے۔جو لَا دِرْهَمَ لَهُ وَلَا مَتَاعَ فَقَالَ إِنَّ الْمُفْلِس مِن قیامت کے دن نماز روزہ اور زکوۃ کے ساتھ پیش ہوگا أُمَّتِي يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِصَلَاةِ وَصِيَامٍ مگر اس طرح آئے گا کہ اس نے کسی کو گالی دی ہوگی وَزَكَاة وَيَأْتِي قَدْ شَتَمَ هَذَا وَقَذَفَ هَذَا اور کسی پر بہتان لگایا ہوگا اور کسی کا مال کھایا ہوگا اور کسی وَأَكَلَ مَالَ هَذَا وَسَفَكَ دَمَ هَذَا وَضَرَبَ کا خون بہایا ہو گا اور کسی کو مارا ہو گا اس کو اس کی کوئی 4463 : تخريج : بخارى كتاب المظالم باب لا يظلم المسلم المسلم 2442 كتاب الاكراه باب يمين الرجل لصاحبه انه اخوه 6951 ترمذی کتاب الحدود باب ماجاء فى الستر على المسلم 1426 أبوداؤد كتاب الادب باب المؤاخاة 4893 :4664: تخريج : ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في شأن الحساب والقصاص 2418