صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 240
صحیح مسلم جلد سیزدهم 240 كتاب البر والصلة والآداب وَإِنِّي أَتَكَشَفُ فَادْعُ اللَّهَ لِي قَالَ إِنْ شِئْتِ ہے کہ صبر کرے تو تیرے لئے جنت ہے اور اگر تو صَبَرْتِ وَلَكَ الْجَنَّةُ وَإِنْ شِئْت دَعَوْتُ چاہتی ہے تو میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تجھے اللَّهَ أَنْ يُعَافِيَكِ قَالَتْ أَصْبَرُ قَالَتْ فَإِنِّي صحت دے۔اس نے کہا کہ میں صبر کرتی ہوں اس أَتَكَشَفُ فَادْعُ اللَّهَ أَنْ لَا أَتَكَشَفَ فَدَعَا نے عرض کیا میں بے پر دہو جاتی ہوں۔پس آپ اللہ سے یہ دعا کریں کہ میں بے پرد نہ ہوں۔چنانچہ حضور لها [6571] نے اس کے لئے دعا کی۔[15]15: بَاب تحريم الظلم ظلم کے حرام ہونے کا بیان 554660} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ 4660: حضرت ابوذر سے مروی ہے کہ نبی ہو نے الرَّحْمَنِ بْنِ بَهْرَامَ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ اللہ تبارک و تعالیٰ سے جو باتیں بیان کی ہیں ان میں يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدِ الدِّمَشْقِيَّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سے یہ بھی ہے کہ اللہ نے فرمایا اے میرے بندو میں عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي نے ظلم کو اپنی ذات پر حرام کیا ہے اور اسے تمہارے إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي ذَرَّ عَنِ النَّبِيِّ درمیان بھی حرام کیا ہے۔پس تم ایک دوسرے پر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا رَوَى عَنِ اللَّهِ ظلم نہ کرو۔تم سب گمراہ ہو سوائے اس کے جسے میں صَلَّى تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَنَّهُ قَالَ يَا عِبَادِي إِنِّي حَرَّمْتُ الظُّلْمَ عَلَى نَفْسي وَجَعَلْتُهُ بَيْنَكُمْ ہدایت دوں پس مجھ سے ہدایت طلب کرو۔اے مُحَرَّمًا فَلَا تَظَالَمُوا يَا عِبَادِي كُلُّكُمْ ضَال میرے بندو تم سب بھو کے ہو سوائے اس کے جسے إِلَّا مَنْ هَدَيْتُهُ فَاسْتَهْدُونِي أَهْدَكُمْ يَا میں کھانا کھلاؤں پس تم مجھ سے کھانا مانگو میں تمہیں عِبَادِي كُلُّكُمْ جَائِعٌ إِلَّا مَنْ أَطْعَمْتُهُ کھانا کھلاؤں گا اے میرے بندو تم سب برہنہ ہو مگر فَاسْتَطْعِمُونِي أَطْعِمْكُمْ يَا عِبَادِي كُلُّكُمْ جسے میں پہناؤں پس مجھ سے کپڑے مانگو میں تمہیں عَارِ إِلَّا مَنْ كَسَوْتُهُ فَاسْتَكْسُونِي أَكْسُكُمْ پہناؤں گا اے میرے بندو ! تم رات دن غلطیاں يَا عِبَادِي إِنَّكُمْ تُخْطِئُونَ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ کرتے ہو اور میں تمہارے سب گناہ بخشتا ہوں پس 4660 تخریج ترمذى كتاب صفة القيامة والرقائق والورع باب ماجاء في صفة اواني الحوض 2495 ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر التوبة 4257