صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 239
صحیح مسلم جلد سیزدهم 239 كتاب البر والصلة والآداب صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَارِبُوا وَسَدَّدُوا فَفِي حتٰی کہ کوئی تکلیف جو اس کو ہوتی ہے یا کانٹا جو ا سے كُلِّ مَا يُصَابُ بِهِ الْمُسْلِمُ كَفَّارَةٌ حَتَّى چھتا ہے۔النكبة يُنْكَبُهَا أَوِ الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا قَالَ مُسْلِمٍ هُوَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن مُحَيْصِنِ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ [6569] 4658{53} حَدَّثَنِي عُبَيْدُ الله بْنُ عُمَرَ :4658 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رسول الله ام السائب یا کہا اُم المسیب کے علم الْحَجَّاجُ الصَّوَّافُ حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ پاس تشریف لائے تو آپ نے فرمایا کہ اے اُتم حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ السائب يا أم المسیب تمہیں کیا ہوا ہے؟ تم کانپ رہی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى أُمّ ہو انہوں نے کہا بخار ہے اللہ اس میں برکت نہ السَّائِبِ أَوْ أُمِّ الْمُسَيَّبِ فَقَالَ مَا لَكِ يَا أُمَّ ڈالے۔اس پر حضور نے فرمایا بخار کو برا بھلا مت السَّائِبِ أَوْ يَا أُمَّ الْمُسَيَّبِ تُزَفْزِفِينَ قَالَتِ کہو کیونکہ یہ بنی آدم کی بدیوں کو اسی طرح دور کرتا ہے الْحُمَّى لَا بَارَكَ اللهُ فِيهَا فَقَالَ لَا تَسبِّي جیسے بھٹی لوہے کے میل کو دور کر دیتی ہے۔الْحُمَّى فَإِنَّهَا تُذْهَبُ خَطَايَا بَنِي آدَمَ كَمَا يُذْهِبُ الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ [6570] 4659(54) حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ 4659: عطاء بن البور باح کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَبِشْرُ نے مجھ سے کہا کیا میں تمہیں ایک جنتی عورت نہ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَا حَدَّثَنَا عِمْرَانُ أَبُو بَكْرٍ دکھاؤں میں نے کہا کیوں نہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ قَالَ لِي ابْنُ سیاہ فام عورت نبی علیہ کے پاس آئی تھی اور اس نے عَبَّاس أَلَا أُرِيكَ امْرَأَةً مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ قُلْتُ عرض کیا کہ مجھے مرگی کا دورہ پڑتا ہے۔جس کی وجہ بَلَى قَالَ هَذِهِ الْمَرْأَةُ السَّوْدَاءُ أَنتِ النَّبِيَّ سے میں بے پرد ہو جاتی ہوں پس آپ اللہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ إِنِّي أَصْرَعُ میرے لئے دعا کیجئے۔آپ نے فرمایا اگر تو چاہتی :4659 تخریج بخاری کتاب المرضى باب فضل من يصرع من الريح 5656