صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 241
صحیح مسلم جلد سیزدهم 241 كتاب البر والصلة والآداب وَأَنَا أَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا فَاسْتَغْفِرُونِي مجھ سے مغفرت مانگو میں تمہیں بخش دوں گا تم ہرگز أَغْفِرْ لَكُمْ يَا عِبَادِي إِنَّكُمْ لَنْ تَبْلُغُوا ضَرِّي طاقت نہیں رکھتے کہ مجھے نقصان پہنچا سکو اور نہ ہی فَتَضُرُّونِي وَلَنْ تَبْلُغُوا نَفْعِي فَتَنْفَعُونِي يَا مجھے نفع پہنچانے کی طاقت رکھتے ہو۔اے میرے عبَادِي لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَإِنْسَكُمْ بند و اگر تمہارے پہلے اور تمہارے پچھلے اور تمہارے وَجِنَّكُمْ كَانُوا عَلَى أَتْقَى قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ انسان اور تمہارے جن تم میں سے سب سے زیادہ متقی مِنْكُمْ مَا زَادَ ذَلِكَ فِي مُلْكِي شَيْئًا يا دل رکھنے والے کی طرح ہو جائیں تو یہ میری عِبَادِي لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَإِنْسَكُمْ بادشاہت میں ذرہ بھی اضافہ نہ کر سکے گا۔اے وَجِنَّكُمْ كَانُوا عَلَى أَفْجَرِ قَلْبِ رَجُلٍ میرے بندو اگر تمہارے اگلے اور تمہارے پچھلے اور وَاحِدٍ مَا نَقَصَ ذَلِكَ مِنْ مُلْكِي شَيْئًا يَا تمہارے انسان اور تمہارے جن تم میں سے سب عِبَادِي لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَإِنْسَكُمْ وَجَنَّكُمْ قَامُوا فِي صَعِيدٍ وَاحِدٍ فَسَأَلُونِي فَأَعْطَيْتُ كُلَّ إِنْسَانِ مَسْأَلَتَهُ مَا نَقَصَ ذَلِكَ ممَّا عندي إِلَّا كَمَا يَنْقُصُ الْمَحْيَطُ إِذَا سے زیادہ فاجر دل رکھنے والے آدمی کی طرح ہو جا ئیں تو یہ میری بادشاہت میں کچھ کمی نہ کر سکے گا۔اے میرے بندو! اگر تمہارے پہلے اور تمہارے پچھلے اور تمہارے انسان اور تمہارے جن ایک میدان میں أُدْخِلَ الْبَحْرَ يَا عِبَادِي إِنَّمَا هِيَ أَعْمَالُكُمْ کھڑے ہوں اور مجھ سے مانگیں اور میں ہر انسان کو أَحْصِيهَا لَكُمْ ثُمَّ أُوَفِّيكُمْ إِيَّاهَا فَمَنْ وَجَدَ خَيْرًا فَلْيَحْمَدِ اللَّهَ وَمَنْ وَجَدَ غَيْرَ ذَلكَ فَلَا اس کی طلب عطا کروں تو یہ اس میں سے کچھ بھی کمی نہ يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ قَالَ سَعِيدٌ كَانَ أَبُو إِدْرِيسَ کرے گی جو میرے پاس ہے۔سوائے اس قدر جتنا الْخَوْلَانِيُّ إِذَا حَدَّثَ بِهَذَا الْحَدِيث جَنَا ایک سوئی کم کرتی ہے۔جبکہ وہ سمندر میں ڈالی جائے عَلَى رُكْبَتَيْهِ حَدَّثَنِيهِ أَبو بكر بن إسحق اے میرے بندو! یہ تمہارے اعمال ہیں میں تمہارے حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ اعمال (ہی ) تمہارے لئے محفوظ رکھتا ہوں۔پھر میں الْعَزِيزِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ مَرْوَانَ أَنمُّهُمَا تمہیں وہ پورے پورے دوں گا۔پس جو خیر پائے تو حَدِيثًا قَالَ أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنَا بِهَذَا اسے چاہئے کہ وہ اللہ کی حمد کرے اور جو اس کے سوا الْحَدِيثِ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ ابْنَا بِشَرِ (کچھ) پائے تو صرف اپنے نفس کو (ہی) ملامت