صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 228 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 228

صحیح مسلم جلد سیزدهم 228 كتاب البر والصلة والآداب 4639{36} حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا :4639 : ابوصالح سے روایت ہے کہ انہوں نے سُفْيَانُ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي حضرت ابوہریرہ کو سُنا۔اور ایک دفعہ وہ اس بات کو صَالِحٍ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ مَرَّةً قَالَ مرفوع کر رہے تھے۔کہ ہر جمعرات اور پیر کو اعمال تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ فِي كُلِّ يَوْمِ خَمِيسِ پیش کئے جاتے ہیں پھر اللہ عز وجل اس روز ہر آدمی کو وَاثْنَيْنِ فَيَغْفِرُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي ذَلِكَ الْيَوْمَ جو اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرا تا بخش دیتا لِكُلِّ امْرِئٍ لَا يُشْرِكُ بِالله شَيْئًا إِلَّا امْرَأَ ہے سوائے اس آدمی کے جس کے اور اس کے بھائی كَانَتْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَخِيهِ شَحْنَاءُ فَيُقَالُ ارْکُوا کے درمیان عداوت ہو۔تب کہا جاتا ہے ان دونوں کو هَذَيْنِ حَتَّى يَصْطَلِحَا ارْكُوا هَذَيْنِ حَتَّی مہلت دو یہانتک کہ یہ صلح کرلیں ، ان دونوں کو مہلت دو کہ یہ صلح کر لیں۔تصطلحا [6546] 4640{۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ وَعَمْرُو بْنُ 4640 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ سَوَّادٍ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْب أَخْبَرَنَا مَالك رسول الله ﷺ نے فرمایا لوگوں کے اعمال ہر ہفتہ بْنُ أَنَس عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبي میں دو دفعہ پیر کے دن اور جمعرات کے دن پیش کئے صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ جاتے ہیں اور ہر مومن بندہ بخش دیا جاتا ہے سوائے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُعْرَضُ أَعْمَالُ اس بندہ کے جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان النَّاسِ فِي كُلِّ جُمُعَةٍ مَرَّتَيْنِ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ عداوت ہو پھر کہا جاتا ہے انہیں چھوڑ دو یا ان دونوں وَيَوْمَ الْخَمِيسِ فَيُعْفَرُ لِكُلِّ عَبْدِ مُؤْمِنٍ إِلَّا کو پیچھے ہٹا دو یہانتک کہ وہ دونوں رجوع کرلیں۔ہٹادو عَبْدًا بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَخِيهِ شَحْنَاءُ فَيُقَالُ اتْرَكُوا أَو ارْكُوا هَذَيْنِ حَتَّى يَفِينَا [6547] 4639 : اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب النهي عن الشحناء والتهاجر 4640 تخريج : ترمذى كتاب الصوم باب ماجاء في صوم يوم الاثنين والخميس 747 كتاب البر والصلة باب جاء في المتهاجرين 2023 ابوداؤد کتاب الادب باب في هجرة الرجل أخاه 4916 ابن ماجه كتاب الصيام باب صيام يوم الاثنين والخميس 1740 4640 اطراف مسلم: کتاب البر والصلة والآداب باب النهى عن الشحناء والتهاجر 4639 تخريج: ترمذی کتاب الصوم باب ماجاء في صوم يوم الاثنين والخميس 747 كتاب البر والصلة باب جاء في المتهاجرين 2023 ابوداؤد کتاب الادب باب فى هجرة الرجل أخاه 4916 ابن ماجه كتاب الصيام باب صيام يوم الاثنين والخميس 1740