صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 229 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 229

صحیح مسلم جلد سیزدهم 229 كتاب البر والصلة والآداب [12]12 : بَاب فِي فَضْلِ الْحُبِّ فِي اللَّهِ تَعَالَى اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت کرنے کی فضیلت کا بیان 374641) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ عَنْ :4641 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ عَبْدِ الله رسول الله اللہ نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ عَنْ أَبِي الْحُبَابِ فرمائے گا کہاں ہیں میرے جلال کی خاطر آپس میں سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ محبت کرنے والے؟ آج میں انہیں اپنے سائے میں رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ جگہ دوں گا جس دن میرے سائے کے علاوہ اور يَقُولُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَيْنَ الْمُتَحَابُّونَ بِجَلَالِي کوئی سایہ ہیں۔الْيَوْمَ أَظُلُّهُمْ فِي ظَلّي يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلّي [6548] 384642} حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ :4642 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ نبی علی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبي نے فرمایا کہ ایک آدمی اپنے بھائی سے ایک دوسری رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله بستی میں ملنے گیا۔اللہ تعالیٰ نے اس کے انتظار میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَجُلًا زَارَ أَخَا لَهُ فِي قَرْيَةِ کسی فرشتہ کو راستہ میں کھڑا کر دیا۔چنانچہ جب وہ اس أُخْرَى فَأَرْصَدَ اللَّهُ لَهُ عَلَى مَدْرَجَتِهِ مَلَكًا کے پاس پہنچا تو اس نے کہا کہ کہاں کا ارادہ ہے؟ اس فَلَمَّا أَتَى عَلَيْهِ قَالَ أَيْنَ تُرِيدُ قَالَ أُرِيدُ أَخَا نے کہا کہ میں اس بستی میں اپنے بھائی کے پاس لي في هَذه الْقَرْيَةِ قَالَ هَلْ لَكَ عَلَيْهِ مِنْ جانے کا ارادہ رکھتا ہوں اس (فرشتہ) نے کہا کہ کیا نِعْمَةٍ تَرْبُّهَا قَالَ لَا غَيْرَ أَنِّي أَحْبَبْتُهُ فِي اللَّهِ تمہارا اس پر کوئی احسان ہے جسے تم بڑھانا چاہتے ہو ؟ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ فَإِنِّي رَسُولُ اللهِ إِلَيْكَ بِأَنَّ اس نے کہا کہ سوائے اس کے اور کوئی وجہ نہیں کہ میں اللَّهَ قَدْ أَحَبَّكَ كَمَا أَحْبَبْتَهُ فِيهِ قَالَ الشَّيْخ اس سے اللہ عز و جل کی خاطر محبت کرتا ہوں اس پر أَبو أَحْمَدَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ اس (فرشتہ) نے کہا کہ میں تیری طرف اللہ کا پیغامبر زَلجُويَةَ الْقُشَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ ہوں اللہ تجھ سے محبت کرتا ہے جس طرح تو اس سے