صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 215
صحیح مسلم جلد سیزدهم 215 كتاب البر والصلة والآداب عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّوَّاسِ بْنِ سِمْعَانَ الْأَنْصَارِيِّ خلق ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے سینہ میں کھٹکے اور ا قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تو نا پسند کرے کہ لوگوں کو اس کا پتہ لگے۔وَسَلَّمَ عَن الْبِرِّ وَالْإِثْمِ فَقَالَ الْبِرُّ حُسْنُ الْخُلُق وَالْإِثْمُ مَا حَاكَ فِي صَدْرِكَ وَكَرِهْتَ أَنْ يَطْلِعَ عَلَيْهِ النَّاسُ [6516] 4619{15} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ :4619 حضرت نواس بن سمعان بیان کرتے ہیں کہ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي میں رسول اللہ ﷺ کے پاس مدینہ میں ایک سال مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ تک رہا۔مجھے ہجرت (کرنے) سے صرف سوال بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَوَّاسِ بْنِ کرنے کی خواہش ) نے روکے رکھا۔اس بات سِمْعَانَ قَالَ أَقَمْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی نے روکے رکھا کہ جب ہم میں سے کوئی ہجرت کر لیتا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ سَنَةً مَا يَمْنَعُنِي مِنَ تو رسول اللہ ﷺ سے کسی چیز کے بارہ میں سوال نہ الْهِجْرَة إِلَّا الْمَسْأَلَةُ كَانَ أَحَدُنَا إِذَا هَاجَرَ کرتا۔وہ ( نواس) کہتے ہیں میں نے حضور سے نیکی لَمْ يَسْأَلْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور بدی کے بارہ میں سوال کیا اس پر رسول اللہ علی عَنْ شَيْءٍ قَالَ فَسَأَلْتُهُ عَنِ الْبِرِّ وَالْإِثْمِ فَقَالَ نے فرمایا نیکی حسن خلق ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبرُّ دل میں کھٹکے اور تو نا پسند کرے کہ لوگوں کو اس کا پتہ حُسْنُ الْخُلُقِ وَالْإِثْمُ مَا حَاكَ فِي نَفْسِكَ وَكَرِهْتَ أَنْ يَطْلِعَ عَلَيْهِ النَّاسُ [6517] [6]6: بَاب صِلَةِ الرَّحِمِ وَتَحْرِيمِ قَطِيعَتِهَا صلہ رحمی کرنے کا بیان اور قطع رحمی کی ممانعت رسول 4620{16} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ بْن 4620 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ہے جَمِيلِ بْنِ طَرِيفِ بْنِ عَبْدِ اللهِ التَّقَفِيُّ نے فرمایا کہ اللہ نے مخلوق کو پیدا کیا یہانتک کہ جب 4619 : اطراف : مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب تفسير البر والاثم 4618 تخریج ترمذی کتاب الزهد باب ماجاء في البر والاثم 2389 4620 : اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب صلة الرح رحم وتحريم قطيعطها 4621 =