صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 214
صحیح مسلم جلد سیزدهم كَانَ 214 كتاب البر والصلة والآداب عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَسَامَةَ بْنِ الْهَادِ اونٹ کی سواری سے تھک جاتے تو اس پر آرام محسوس عَنْ عَبْد الله بن دينار عَن ابْن عُمَرَ أَنَّهُ کرتے اور ایک عمامہ ہوتا جسے وہ اپنے سر پر باندھتے إِذَا خَرَجَ إِلَى مَكَّةَ كَانَ لَهُ حِمَارٌ ایک روز اس اثناء میں کہ وہ اسی گدھے پر (سوار ) يَتَرَوَّحُ عَلَيْهِ إِذَا مَلْ رُكُوبَ الرَّاحِلَةِ جارہے تھے کہ ان کے پاس سے ایک بدوی گذرا تو وَعِمَامَةٌ يَشَدُّ بِهَا رَأْسَهُ فَبَيْنَا هُوَ يَوْمًا عَلَى انہوں نے کہا کیا تم ابن فلاں بن فلاں نہیں ہو؟ اس ذَلِكَ الْحِمَارِ إِذْ مَرَّ بِهِ أَعْرَابِي فَقَالَ أَلَسْتَ نے کہا ہاں۔اس پر آپ نے اسے وہ گدھا دے دیا ابْنَ فُلَانِ بْنِ فُلَان قَالَ بَلَى فَأَعْطَاهُ الْحَمَارَ اور کہا کہ اس پر سوار ہو جاؤ اور عمامہ بھی دیا اور کہا کہ وَقَالَ ارْكَبْ هَذَا وَالْعِمَامَةَ قَالَ اشْدُذَ بِهَا اس کو اپنے سر پر باندھ لو اس پر ان کے ایک ساتھی رَأْسَكَ فَقَالَ لَهُ بَعْضُ أَصْحَابه غَفَرَ الله نے کہا اللہ آپ کی مغفرت فرمائے۔آپ نے اس لَكَ أَعْطَيْتَ هَذَا الْأَعْرَابِيَّ حَمَارًا كُنْتَ بدوی کو گدھا دے دیا جس پر آپ آرام کی خاطر تَرَوْحُ عَلَيْهِ وَعِمَامَةً كُنتَ تَشَدُّ بِهَا رَأْسَكَ سواری کرتے تھے اور عمامہ بھی جسے آپ اپنے سر فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى الله پر باندھتے تھے۔اس پر انہوں نے کہا کہ میں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنْ مِنْ أَبَرَّ الْبَرِّ صَلَةَ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آدمی کا الرَّجُلِ أَهْلَ وُدْ أَبِيهِ بَعْدَ أَنْ يُوَلِّيَ وَإِنْ أَبَاهُ اپنے باپ کے بعد اس کے باپ کے پیاروں سے حسن سلوک کرنا یقیناً سب سے بڑی نیکی ہے۔اس كَانَ صَدِيقًا لِعُمَرَ [6515] ( بدوی ) کا باپ حضرت عمر کا دوست تھا۔[5]5: بَابِ تَفْسِيرِ الْبِرِّ وَالْإِثْمِ نیکی اور گناہ کی تشریح کا بیان 4618{14} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتم بن :4618 حضرت نواس بن سمعان انصاری بیان مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ لہ سے نیکی اور صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرِ گناہ کے بارہ میں سوال کیا۔آپ نے فرمایا نیکی 4618 : اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب تفسير البر والاثم 4619 تخریج : ترمذی کتاب الزهد باب ماجاء في البر والاتم 2389