صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 213 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 213

صحیح مسلم جلد سیزدهم 213 كتاب البر والصلة والآداب بْنِ أَبِي الْوَلِيدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ نے اسے سلام کہا اور اسے اس گدھے پر سوار کر لیا عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ أَنْ رَجُلًا مِنَ الْأَعْرَابِ جس پر وہ خود سوار ہوا کرتے تھے اور اسے وہ عمامہ بھی لَقِيَهُ بِطَرِيقِ مَكَّةَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ عَبْدُ الله دیا جو ان کے سر پر تھا۔ابن دینار کہتے ہیں کہ ہم نے وَحَمَلَهُ عَلَى حَمَارٍ كَانَ يَرْكَبُهُ وَأَعْطَاهُ حضرت عبد اللہ بن عمر سے کہا کہ اللہ آپ کا بھلا عِمَامَةً كَانَتْ عَلَى رَأْسِهِ فَقَالَ ابْنُ دِينَارِ کرے، یہ بادیہ نشین لوگ ہیں اور تھوڑے پر بھی فَقُلْنَا لَهُ أَصْلَحَكَ اللهُ إِلَهُمُ الْأَعْرَابُ راضی ہو جاتے ہیں۔اس پر حضرت عبد اللہ نے کہا کہ وَإِنَّهُمْ يَرْضَوْنَ بِالْيَسِيرِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ إِنَّ اس کا باپ حضرت عمر بن خطاب کو پیارا تھا اور میں أَبَا هَذَا كَانَ وُدًّا لعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَإِنِّي نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ یقینا بیٹے سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا اپنے باپ کے پیاروں سے حسن سلوک کرنا يَقُولُ إِنْ أَبَرَّ الْبِرِّ صَلَةُ الْوَلَدِ أَهْلَ وُدْ أَبيه سے بڑی نیکی ہے۔[6513] کرناسب 4616{12} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا :4616 حضرت عبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ نبی ﷺ نے فرمایا کہ سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ عَنِ ابْنِ الْهَادِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ آدمی اپنے والد کے پیاروں سے حسن سلوک کرے۔عَبْدِ اللَّهِ بْن عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبَرُّ الْبَرِّ أَنْ يَصلَ الرَّجُلُ وُدَّ أبيه [6514] 4617{13} حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَلِيٌّ :4617 : عبد اللہ بن دینار حضرت عبد اللہ بن عمرؓ کے الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ بارہ میں روایت کرتے ہیں کہ جب بھی وہ مکہ کی سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَاللَّيْثُ بْنُ سَعْدِ جَمِيعًا طرف جاتے تو ان کے ساتھ ایک گدھا ہوتا جب وہ 4616 : اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب فضل صلة اصدقاء الاب الام ونحوهما 4617،4615 تخريج : ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في اكرام صديق الوالد 1903 ابو داؤد كتاب الادب باب في بر الوالدين 5143 4617 : اطراف : مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب فضل صلة اصدقاء الاب الام ونحوهما 4615 4616 تخریج : ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في اكرام صديق الوالد 1903 ابو داؤد كتاب الادب باب في بر الوالدين 5143