صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 7
صحیح مسلم جلد سیزدهم 7 کتاب فضائل الصحابة بَكْرِ وَ أَحَاكِ حَتَّى أَكْتُبَ كِتَابًا فَإِنِّي أَخَافُ حق دار ہوں لیکن اللہ اور مومن تو سوائے ابو بکر کے أَنْ يَتَمَنَّى مُتَمَنْ وَيَقُولُ قَائِلٌ أَنَا أَوْلَى وَيَابی (کسی اور کا ) انکار کریں گے۔اللَّهُ وَالْمُؤْمِنُونَ إِلَّا أَبَا بَكْرِ [6181] 4386{12} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ :4386 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سے آج عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ كون روزہ دار ہے؟ حضرت ابو بکر نے عرض کیا میں۔الْأَسْجَعِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ آپ (ﷺ) نے فرمایا کون تم میں سے آج جنازہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمُ کے ساتھ گیا؟ حضرت ابو بکر نے عرض کیا میں۔حضور الْيَوْمَ صَائِمًا قَالَ أَبُو بَكْرِ أَنَا قَالَ فَمَنْ تَبِعَ نے فرمایا تم میں سے کس نے آج کسی مسکین کو کھانا مِنْكُمُ الْيَوْمَ جَنَازَةً قَالَ أَبُو بَكْرٍ أَنَا قَالَ کھلایا؟ حضرت ابو بکر نے عرض کیا میں نے۔حضور فَمَنْ أَطْعَمَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ مِسْكِينًا قَالَ أَبُو نے فرمایا تم میں سے کس نے آج کسی مریض کی بَكْرٍ أَنَا قَالَ فَمَنْ عَادَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ مَرِيضًا عیادت کی؟ حضرت ابو بکر نے عرض کیا میں نے۔اس قَالَ أَبُو بَكْرٍ أَنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس آدمی میں یہ سب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا اجْتَمَعْنَ فِي امْرِئٍ إِلَّا دَخَلَ باتیں جمع ہو گئیں وہ جنت میں داخل ہو گیا۔الْجَنَّةَ [6182] 4387{13} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ :4387 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ ایک آدمی اپنی ایک أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ گائے ہانک رہا تھا۔جس پر اس نے سامان لا دا ہوا شِهَابٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو تھا۔گائے اس کی طرف مڑی اور کہا کہ مجھے اس لئے سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُمَا سَمِعَا پیدا نہیں کیا گیا مجھے تو صرف کھیتی کے لئے پیدا کیا گیا 4386 : اطراف : مسلم كتاب الزكاة باب فضل من ضم الى الصدقة غيرها من اعمال البر 1693 4387 : تخريج : بخارى كتاب الحرث والمزارعة باب استعمال البقر للحراثة 2324 كتاب احادیث الانبياء باب حديث الغار 3471 كتاب فضائل اصحاب النبي له باب قول النبي لو كنت متخذا خليلا 3663 باب مناقب عمر بن الخطاب 3690 ترمذی كتاب المناقب باب فی مناقب بکر و عمر۔۔۔۔3677 باب في مناقب عمر بن ا الخطاب 3695 ابي صل الله صلى المشورة