صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 211 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 211

صحیح مسلم جلد سیزدهم 211 كتاب البر والصلة والآداب میرے بیٹے کو اس جیسا نہ بنانا اس پر اس ( بچہ ) نے دودھ پینا چھوڑ دیا اور اس (عورت) کی طرف دیکھا اور کہا اے اللہ مجھے اس جیسا بنا دے۔چنانچہ اس وقت دونوں ماں بیٹے ) میں اس بات پر تکرار ہوئی۔اس (عورت) نے کہا تیرا بھلا ہو کہ ایک خوبصورت شکل وصورت کا آدمی گذرا تو میں نے کہا اے اللہ میرے بیٹے کو اس جیسا بنا دے تب تو نے کہا اے اللہ مجھے ایسا مت بنانا۔پھر لوگ اس لونڈی کو لئے گذرے اور وہ اسے ماررہے تھے اور کہتے تھے کہ تو نے زنا کیا اور تو نے چوری کی ہے تو میں نے کہا اے اللہ میرے بیٹے کو اس (عورت) جیسا مت بنانا اس پر تو نے کہا کہ اے اللہ مجھے اس جیسا بنادے۔اس بچہ نے کہا کہ وہ شخص بہت ظالم تھا۔تو میں نے کہا کہ اے اللہ مجھے اس جیسا نہ بنانا اور یہ عورت جس کے بارہ میں کہتے تھے کہ تو نے زنا کیا اور تو نے چوری کی ہے جبکہ نہ اس نے زنا کیا اور نہ اس نے چوری کی تھی تب میں نے کہا اے اللہ مجھے اس (عورت) جیسا بنا دے۔[3]3: بَاب : رَغمَ أَنْفُ مَنْ أَدْرَكَ أَبَوَيْهِ أَوْ أَحَدَهُمَا عِنْدَ الْكِبَر فَلَمْ يَدْخُلِ الْجَنَّةَ باب : اس شخص کی ناک خاک آلود ہوئی جس نے اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کو بڑھاپے میں پایا اور جنت میں داخل نہ ہوا 4613{9} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا أَبُو 4613 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ نبی تھے عَوَانَةَ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ نے فرمایا ناک خاک آلود ہوئی پھر ناک خاک آلود 4613 : اطراف : مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب رغم انف من ادرک ابویه او احدهما۔۔۔۔4614