صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 210
صحیح مسلم جلد سیزدهم 210 كتاب البر والصلة والآداب مِثْلَ هَذَا فَتَرَكَ الشَّدْيَ وَأَقْبَلَ إِلَيْهِ فَنَظَرَ إِلَيْهِ دیا ہے۔اس نے کہا کہ وہ بچہ کہاں ہے؟ وہ اسے لے فَقَالَ اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْنِي مِثْلَهُ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى آئے اس نے کہا کہ مجھے ذرا نماز پڑھ لینے دو اس ثَدْيِهِ فَجَعَلَ يَرْتَضِعُ قَالَ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى نے نماز پڑھی۔جب وہ فارغ ہوا تو بچہ کے پاس آیا اور اس کے پیٹ میں انگلی چھوٹی اور کہا اے لڑکے تیرا رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ باپ کون ہے؟ اس نے کہا کہ فلاں چرواہا۔وہ بیان يحكي ارتضَاعَهُ بِإِصْبَعِهِ السَّبَّابَة في فمه کرتے ہیں کہ پھر وہ (لوگ) جریج کی طرف متوجہ فَجَعَلَ يَمُصُّهَا قَالَ وَمَرُّوا بِجَارِيَةٍ وَهُمْ ہوئے اور اسے چومنے اور اس سے برکت حاصل يَضْرِبُونَهَا وَيَقُولُونَ زَنَيْتِ سَرَقْتِ وَهِيَ کرنے لگے اور کہا کہ ہم تیرے لئے سونے کا راہب تَقُولُ حَسْبِيَ اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ فَقَالَتْ أُمُّهُ خانہ بنائے دیتے ہیں۔اُس نے کہا نہیں، اسے اسی اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ ابْنِي مِثْلَهَا فَتَرَكَ الرَّضَاعَ طرح مٹی کا بنا دو جیسے پہلے تھا چنانچہ انہوں نے بنادیا۔اس دوران میں کہ ایک بچہ اپنی ماں کا دودھ وَنَظَرَ إِلَيْهَا فَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِثْلَهَا پی رہا تھا کہ ایک عمدہ خوبصورت جانور پر ایک آدمی فَهُنَاكَ تَرَاجَعَا الْحَدِيثَ فَقَالَتْ حَلْقَى مَرَّ گزرا تو اس کی ماں نے کہا کہ اللہ میرے بچہ کو اس رَجُلٌ حَسَنُ الْهَيْئَةِ فَقُلْتُ اللَّهُمَّ اجْعَلِ ابْنِي جیسا بنادے۔اس پر اس (بچہ) نے دودھ پینا چھوڑ مثْلَهُ فَقُلْت اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْنِي مِثْلَهُ وَمَرُّوا دیا اور اس (شخص) کی طرف متوجہ ہوا اور اس کی بهَذِهِ الْأَمَةِ وَهُمْ يَضْرِبُونَهَا وَيَقُولُونَ زَنَيْتِ طرف دیکھ کر کہا۔اے اللہ مجھے اس جیسا نہ بنانا۔پھر سَرَقْت فَقُلْتُ اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلِ ابْنِي مِثْلَهَا وہ دودھ پینے لگا۔راوی کہتے ہیں کہ گویا میں فَقُلْتَ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِثْلَهَا قَالَ إِنْ ذَاكَ رسول اللہ ﷺ کو اپنی شہادت کی انگلی اپنے منہ میں الرَّجُلَ كَانَ جَبَّارًا فَقُلْتُ اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْنِي ڈالے اس کے دودھ پینے کی کیفیت کو بیان کرتے مِثْلَهُ وَإِنْ هَذِهِ يَقُولُونَ لَهَا زَنَيْت وَلَمْ تَزَن دیکھ رہا ہوں۔آپ اسے چوسنے لگے وہ کہتے ہیں پھر کچھ لوگ ایک لونڈی کو لئے گذرے وہ اسے مار رہے تھے اور کہتے تھے کہ تو نے زنا کیا اور تو نے چوری کی ہے اور وہ کہتی اللہ میرے لئے کافی ہے اور وہ کیا ہی اچھا کارساز ہے تب اس کی ماں نے کہا اے اللہ وَسَرَقْتِ وَلَمْ تَسْرِقَ فَقُلْتُ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مثْلَهَا [6509]