صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 209
صحیح مسلم جلد سیزدهم 209 كتاب البر والصلة والآداب عَلَى صَلَاتِهِ فَانْصَرَفَتْ فَلَمَّا كَانَ مِنَ الْغَدِ کہا اے میرے رب (ایک طرف ) میری ماں ہے أَتَتْهُ وَهُوَ يُصَلِّي فَقَالَتْ يَا جُرَيْجُ فَقَالَ أَيْ ( تو ایک طرف ) میری نماز۔وہ اپنی نماز کی طرف رَبِّ أُمِّي وَصَلَاتِي فَأَقْبَلَ عَلَى صَلاته متوجہ رہا۔اس پر وہ چلی گئی پھر جب اگلا روز ہوا تو وہ فَقَالَتِ اللَّهُمَّ لَا تُمِتَهُ حَتَّى يَنْظُرَ إِلَى وُجُوهٌ اس کے پاس آئی جبکہ وہ نماز پڑھ رہا تھا اس نے کہا اے جریج ! اس پر اس نے کہا اے میرے رب (ایک الْمُومِسَاتِ فَتَذَاكَرَ بَنُو إِسْرَائِيلَ جُرَيْجًا وَعِبَادَتَهُ وَكَانَتِ امْرَأَةٌ بَغِيِّ يُتَمَثْلُ بِحُسْنَهَا طرف ) میری ماں ہے تو دوسری طرف ) میری نماز۔اور وہ اپنی نماز کی طرف ہی متوجہ رہا۔اس پر فَقَالَتْ إِنْ شِئْتُمْ لَأَفْتِنَنَّهُ لَكُمْ قَالَ فَتَعَرَّضَتْ (اس کی ماں ) نے کہا اے اللہ اس کو موت نہ دینا لَهُ فَلَمْ يَلْتَفِتْ إِلَيْهَا فَأَتَتْ رَاعِيًا كَانَ يَأْوِي یہانتک کہ یہ بدکار عورتوں کے منہ نہ دیکھ لے۔پھر إِلَى صَوْمَعَتِهِ فَأَمْكَنَتَهُ مِنْ نَفْسِهَا فَوَقَعَ بنى اسرائيل جریج اور اس کی عبادت کا تذکرہ کرنے عَلَيْهَا فَحَمَلَتْ فَلَمَّا وَلَدَتْ قَالَتْ هُوَ مِنْ لگے۔اور ایک بدکار عورت تھی جس کی خوبصورتی کی جُرَيْجٍ فَأَتَوْهُ فَاسْتَنْزَلُوهُ وَهَدَمُوا صَوْمَعَتَهُ مثال دی جاتی تھی اس نے کہا کہ اگر تم لوگ چاہو تو وَجَعَلُوا يَضْرِبُونَهُ فَقَالَ مَا شَأْنُكُمْ قَالُوا میں ضرور تمہارے لئے اسے آزمائش میں ڈال دوں۔زَنَيْتَ بِهَذِهِ الْبَغِيِّ فَوَلَدَتْ مِنْكَ فَقَالَ أَيْنَ وہ بیان کرتے ہیں کہ پھر اس نے جریج کو اپنا آپ الصَّبِيُّ فَجَاءُوا بِهِ فَقَالَ دَعُونِي حَتَّى پیش کیا۔لیکن اس نے اس کی طرف کوئی توجہ نہ کی۔أَصَلِّيَ فَصَلَّى فَلَمَّا انْصَرَفَ أَتَى الصَّبَئ پھر وہ ایک چرواہے کے پاس آئی جو اس کے راہب فَطَعَنَ فِي بَطْنِهِ وَقَالَ يَا غُلَامُ مَنْ أَبُوكَ قَالَ خانہ میں ٹھہرا کرتا تھا۔اس عورت نے اسے اپنے پر اختیار دیا۔اس چرواہے نے اس سے صحبت کی اور وہ فُلَانٌ الرَّاعِي قَالَ فَأَقْبَلُوا عَلَى جُرَيْجٍ حاملہ ہوگئی۔جب اس نے بچہ کو جنم دیا تو کہنے لگی کہ یہ يُقَبِّلُونَهُ وَيَتَمَسَّحُونَ بِهِ وَقَالُوا نَبْنِي لَكَ جریج کا بچہ ہے۔اس پر لوگ اس کے پاس آئے اور صَوْمَعَتَكَ مِنْ ذَهَبٍ قَالَ لَا أَعِيدُوهَا مِنْ اسے نیچے آنے کے لئے کہا اور اس کے راہب خانہ کو طين كَمَا كَانَتْ فَفَعَلُوا وَبَيْنَا صَبِيٌّ يَرْضَعُ منهدم کر دیا اور اسے مارنے لگے اس نے کہا کہ تمہیں مِنْ أُمِّهِ فَمَرَّ رَجُلٌ رَاكِبٌ عَلَى دَابَّةٍ فَارِهَةٍ ہوا کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ تم نے اس بدکار سے وَشَارَةٍ حَسَنَةٍ فَقَالَتْ أُمُّهُ اللَّهُمَّ اجْعَلْ ابْنِي بدکاری کی ہے۔چنانچہ اس نے تجھ سے ایک بچہ کو جنم