صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 208
صحیح مسلم جلد سیزدهم 208 كتاب البر والصلة والآداب دیکھا تو وہ ان کے پاس نیچے آیا تو انہوں نے اس سے کہا کہ اس (عورت) سے پوچھو۔وہ بیان کرتے ہیں کہ اس پر وہ مسکرایا اور بچہ کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اس سے پوچھا تمہارا باپ کون ہے؟ اس (بچہ) نے کہا میرا باپ بھیٹروں کا چرواہا ہے۔جب انہوں نے اس سے یہ سنا تو انہوں نے کہا کہ ہم نے تیرے راہب خانہ کا جو حصہ گرایا ہے۔ہم اسے سونے چاندی کا بنائے دیتے ہیں۔اُس نے کہا نہیں بلکہ پہلے کی طرح مٹی کا بنادو پھر وہ اس راہب خانہ کے اوپر چلا گیا۔84612) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :4612 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ نبی علی يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ نے فرمایا کہ پنگھوڑے میں صرف تین نے کلام کیا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَن حضرت عیسی ابن مریم نے اور جریج والے نے اور النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمْ يَتَكَلَّمْ جریج عبادت کرنے والا آدمی تھا اور وہ ایک راہب فِي الْمَهْدِ إِلَّا ثَلَاثَةٌ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ خانہ میں رہتا تھا وہ اس میں تھا کہ اس کی ماں اس وَصَاحِبُ جُرَيْجٍ وَكَانَ جُرَيْجٌ رَجُلًا عَابِدا کے پاس آئی جبکہ وہ نماز پڑھ رہا تھا۔اور اس نے کہا فَاتَّخَذَ صَوْمَعَةً فَكَانَ فِيهَا فَأَتَتْهُ أُمُّهُ وَهُوَ اے جریج ! تب اس نے کہا اے میرے رب (ایک يُصَلِّي فَقَالَتْ يَا جُرَيْجُ فَقَالَ يَا رَبِّ أُمِّي طرف میری ماں ہے (تو دوسری طرف ) میری وَصَلَاتِي فَأَقْبَلَ عَلَى صَلَاتِهِ فَالصَرَفَتْ نماز۔پھر وہ اپنی نماز کی طرف متوجہ رہا۔وہ چلی گئی فَلَمَّا كَانَ مِنَ الْغَدِ أَتَتْهُ وَهُوَ يُصَلِّي فَقَالَتْ جب اگلا روز آیا وہ اس کے پاس آئی جبکہ وہ نماز پڑھ يَا جُرَيْجُ فَقَالَ يَا رَبِّ أُمِّي وَصَلَاتِي فَأَقْبَلَ رہا تھا۔اور اس نے کہا اے جریج! اس پر اس نے 4612 : اطراف مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب تقديم بر الوالدين على التطوع۔۔۔۔4611 تخریج : بخارى كتاب العمل في الصلاة باب اذا دعت الام ولدها في الصلاة 1206 كتاب المظالم باب اذا هدم حائطا فليبن مثله 2482 كتاب احاديث الأنبياء باب قول الله تعالى واذكر فى الكتاب مريم۔۔۔3436 باب حديث الغار 3466