صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 207 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 207

صحیح مسلم جلد سیزدهم 207 كتاب البر والصلة والآداب يُصَلِّي فَقَالَ اللَّهُمَّ أُمِّي وَصَلَاتِي فَاخْتَارَ اس نے اسے نماز پڑھتے پایا اور اس نے کہا اے اللہ صَلَاتَهُ فَرَجَعَتْ ثُمَّ عَادَتْ عَادَتْ فِي الثَّانِيَةِ (ایک طرف ) میری ماں ہے ( دوسری طرف ) میری فَقَالَتْ يَا جُرَيْجُ أَنَا أُمُّكَ فَكَلَّمْنِي قَالَ نماز۔اس نے اپنی نماز کو ترجیح دی۔اس پر ( اس کی اللَّهُمَّ أُمِّي وَصَلَاتِي فَاحْتَارَ صَلَاتَهُ فَقَالَتِ ماں ) لوٹ گئی پھر دوبارہ واپس آئی اور کہا اے جریج اللهُمَّ إِنَّ هَذَا جُرَيْجٌ وَهُوَ ابْنِي وَإِنِّي كَلَّمْتُهُ تیری ماں ہوں مجھ سے بات کر اس نے کہا اے اللہ فَأَبَى أَنْ يُكَلِّمَنِي اللَّهُمَّ فَلَا تُمِتَهُ حَتَّى تُرِيَهُ (ایک طرف) میری ماں ہے ( دوسری طرف ) میری الْمُؤْمِسَاتِ قَالَ وَلَوْ دَعَتْ عَلَيْهِ أَنْ يُفْتَنَ نماز۔اس نے پھر اپنی نماز کوترجیح دی۔تب اس ( کی ماں ) نے کہا اے اللہ ! یہ جریج ہے اور یہ میرا بیٹا ہے لَفُتِنَ قَالَ وَكَانَ رَاعِي ضَأْنٍ يَأْوِي إِلَى میں نے اس سے بات کرنی چاہی لیکن اس نے مجھے دَيْرِهِ قَالَ فَخَرَجَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الْقَرْيَةِ فَوَقَعَ سے بات کرنے سے انکار کر دیا۔اے اللہ اس کو نہ عَلَيْهَا الرَّاعِي فَحَمَلَتْ فَوَلَدَتْ غُلَامًا هَذَا مارنا جب تک کہ تو اسے بدکار عورتیں نہ دکھا دے۔فَقِيلَ لَهَا مَا هَذَا قَالَتْ مِنْ صَاحِبِ راوی کہتے ہیں اگر وہ اس کے لئے بد دعا کرتی کہ وہ الدَّيْرِ قَالَ فَجَاءُوا بِفُؤُوسِهِمْ وَمَسَاحِيهِمْ کسی فتنہ میں ڈالا جائے تو وہ ضرور ڈالا جاتا۔راوی فَنَادَوْهُ فَصَادَفُوهُ يُصَلِّي فَلَمْ يُكَلِّمْهُمْ قَالَ بیان کرتے ہیں کہ ایک بھیٹروں کا چرواہا تھا جو اس فَأَخَذُوا يَهْدِمُونَ دَيْرَهُ فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ نَزَلَ ( جریج) کے راہب خانہ میں آکر ٹھہرا کرتا تھا بیان إِلَيْهِمْ فَقَالُوا لَهُ سَلْ هَذِهِ قَالَ فَتَبَسَّمَ ثُمَّ کرتے ہیں کہ بستی سے ایک عورت ادھر آ نکلی تو چرواہا مَسَحَ رَأْسَ الصَّبِيِّ فَقَالَ مَنْ أَبُوكَ قَالَ أَبِي اس پر جا پڑا جس کے نتیجہ میں وہ حاملہ ہوگئی اور ایک الضَّأْنِ فَلَمَّا سَمِعُوا ذَلِكَ مِنْهُ قَالُوا لڑکے کو جنم دیا اس سے کہا گیا کہ یہ کیا ہے؟ اس نَبْنِي مَا هَدَمْنَا مِنْ دَيْرِكَ بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ (عورت) نے کہا اس راہب خانے والے کا ہے۔وہ قَالَ لَا وَلَكِنْ أَعِيدُوهُ تُرَابًا كَمَا كَانَ ثُمَّ بیان کرتے ہیں پھر وہ اپنی کلہاڑیاں اور کسیاں لے آئے اور اسے آواز دی اور اُسے ( جریج کو ) انہوں رَاعِي عَلَاهُ [6508] نے نماز پڑھتے ہوئے پایا اس لئے اس نے ان سے کوئی بات نہ کی وہ بیان کرتے ہیں کہ وہ (لوگ) جریج کے راہب خانہ کو گرانے لگے جب اس نے یہ